Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 26 مئی 2017 کی تصاویر
اسلام آباد: مقامی سکول میں منائے جانیوالے واٹر ڈے کے موقع ..
اسلام آباد: مقامی سکول میں منائے جانیوالے واٹر ڈے کے موقع پر بچے گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے پانی میں کھیل رہے ہیں۔
جمعہ
26
مئی
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کھیل
پانی
گرمی
جمعہ
26
مئی
2017
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے زیر ہتمام پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا جا رہا ہے۔
اورکزئی ایجنسی: گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا قبائلی زعماء کے نمائندہ جرگے سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری سپورٹس بورڈ پنجاب نیئر اقبال چیف منسٹری وومن پاور لفٹنگ چمپئن شپ جیتنے والی کھلاڑی کو ٹرافی دے رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ چیف منسٹر وومن پاور لفٹنگ چمپئن شپ کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس میں تارجر برادری وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی بجٹ تقریر سن رہی ہے۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس میں تارجر برادری وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی بجٹ تقریر سن رہی ہے۔
لاہور:ہال روڈ پر تاجر برادری وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی بجٹ تقریر سن رہی ہے۔
لاہور: جدید دور میں بھی شہری ریڈیو پر آئندہ مالی سال کے لیے پیش کئے جانیوالے بجٹ کی تقرریر سن رہے ہیں۔
لاہور: جدید دور میں بھی بزرگ شہری ریڈیو پر آئندہ مالی سال کے لیے پیش کئے جانیوالے بجٹ کی تقریر سن رہے ہیں۔
ایبٹ آباد: ڈی آئی جی ہزارہ پولیس ایکسز سروس کے افتتاح کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد جاوید انور سے ریلویز ہیڈ کوارٹرز آفس لاہور میں چراٹ سیمنٹ کمپنی کے سی ای او ملک اعظم فاروق کی قیادت میں وفد سے ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: آئی جی پی روڈ پر علاقہ مکین کچرا جلائے جانے پر سی ڈ ی اے کیخلاف احتجاج کے دوران شہری پیدل جار ہے ہیں۔
راولپنڈی: آئی جی پی روڈ پر علاقہ مکینوں کے کچرا جلائے جانے کیخلاف احتجاج کے باعث ٹریفک جام کا منظر۔
راولپنڈی: آئی جی پی روڈ پر علاقہ مکینوں کے کچرا جلائے جانے کیخلاف احتجاج کے باعث شہری راستہ کھولنے کے لیے بحث کر و تکرار کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: آئی جی پی روڈ پر علاقہ مکین کچرا جلائے جانے پر سی ڈ ی اے کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض مسجد کا افتتاح کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: چئرمین پاکستان مسلم لیگ ن سینیٹر راجہ ظفر الحق حسینہ مسجد کی نو تعمیر شدہ عمارت کا افتتاح کرنے کے بعد دعا کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: این اے باون دھمیال موہڑہ فقیراں کے رہائشی پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے سلسلے میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: آل پاکستان انٹر یونیورسٹی تیر اندازی مقابلوں میں پوزیشن حاصل کرنے والے جی سی یو کے طلباء کا وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ اور ڈائریکٹر سپورٹس خادم علی خان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: سپورٹر بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام سٹیٹ آف دی آرٹ سوئمنگ کمپلیکس میں ہونے والے انٹر سکولز اور انٹر کالجز سوئمنگ چمپئن شپ کے مقابلوں کا منظر۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن چیف منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ میں پینٹنگ کے مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی حنا امین کو 5لاکھ روپے کا انعام دے رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت و ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن ایک محکمانہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: شہری موٹر سائیکل پر لکڑی کی سیڑھی لیجا رہے ہیں۔
لاہور: بادشاہی مسجد میں نمازجمعہ کی ادائیگی کے لیے آنے والے شخص نے دھوپ سے بچنے کے لیے چھتری تان رکھی ہے۔
لاہور: بادشاہی مسجد کے خطیب مولانا عبدالخبیر آزاد استقبال رمضان المبارک کے حوالے سے منعقدہ کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: بادشاہی مسجد میں نمازجمعہ کی ادائیگی کے لیے آنے والے شہری کی سیکیورٹی اہلکار تلاشی لے رہا ہے۔
لاہور: پولیس اہلکار دوران ڈیوٹی گاڑی میں نیند پوری کر رہا ہے۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چنیوٹ کے اچانک دورے کے موقع پر ایک بزرگ مریضہ کی عیادت کر رہے ہیں۔
لاہور: شاہی قلعہ کی دیوار کے ساتھ کوڑے کے ڈھیر کو لگی آگ سے اٹھنے والا دھواں ماحولیاتی آلودگی کا باعث بن رہا ہے۔
لاہور: بچے گھوڑے ریڑھے کے ماڈل کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔
راولپنڈی: کمیٹی چوک رمضان بازار کے مسائل حل کرنے کے بعد مسلم لیگ( ن) کے رہنما حنیف عفاسی کا ملک عظیم و دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کوئٹہ: پاکستان ورکرز کنیڈریشن بلوچستان کے زیر اہتمام بجٹ 2017-18کے حوالے سے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: کونسلر نائلہ شاہین رضوان درانی مقامی اکیڈمی کے طلبہ میں سلائی مشین تقسیم کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: مقامی سکول میں منائے جانیوالے واٹر ڈے کے موقع پر بچے گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے پانی میں کھیل رہے ہیں۔
اسلام آباد: پہلی پاکستانی سیاح خاتون گل افشاں طارق موٹر سائیکل پر خیبر پختونخوا کا سفر مکمل کرنے پر پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
مظفر آباد : سپیشل سیکرٹری قانون ساز اسمبلی طارق ضیاء عباسی کا نیشنل مینجمنٹ کورس اسلام آباد کے شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
نیلم: سپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر غلطی سے سرحد پار کرنے والے بچوں کے والدین سے ملاقات کر رہے ہیں۔
حویلی: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان لائن آف کنٹرول پر عوامی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔
میرپور:چیف جسٹس آزاد کشمیر جسٹس چوہدری محمد ابراہیم ضیاء ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: تھانہ وارث خان کے باہر مختلف مقامات میں بندج گاڑیاں مین روڈ پر کھڑی ہیں جس کی روانی میس مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔
راولپنڈی: تھانہ وارث خان میں مختلف مقدمات میں بند موٹر سائیکل کھڑے کھڑے ناکارہ ہو رہے ہیں۔
راولپنڈی: تھانہ وارث خان میں مختلف مقدمات میں بند موٹر سائیکل کھڑے کھڑے ناکارہ ہو رہے ہیں۔
راولپنڈی: تیلی محلہ کے علاقہ مں ی بچے ہینڈ پمپ سے پانی بھررہے ہیں۔
راولپنڈی: کمیٹی چوک میں یوٹیلٹی سٹور بند پڑا ہے جس سے خریداری کے لیے آنے والوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
راولپنڈی: رمضان کی تیاریوں میں مصروف ایک دوکاندار سامان سجا رہا ہے۔
راولپنڈی: رمضان کی تیاریوں میں مصروف ایک دوکاندار سامان سجا رہا ہے۔
راولپنڈی: رمضان کی تیاریوں میں مصروف ایک دوکاندار سامان سجا رہا ہے۔
راولپنڈی: کمیٹی چوک سستا بازار کے سٹال ہولڈر تھانہ وارث خان کے بارہ اے سی سٹی کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر پرئمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ خواجہ عمران نذیر میڈیکل حج مشن کے لیے پہلی مرتبہ الیکٹرانک قرعہ اندازی کے ذریعہ سٹاک کا انتخاب کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف سیکرٹر پنجاب کیپٹن (ر) زاہد سعید انسداد ڈینگی کے حوالے سے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق کابینہ کمیٹی برائے ہیلتھ ریفارمز کے اجلاس کے دوران ترقیاتی منصوبہ کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری سپورٹس بورڈپنجاب نیئر اقبال اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس بورڈ پنجاب ذوالفقار احمد گھمن کا پنجاب کبڈی چمپئن شپ کے موقع پر کھلاڑیوں کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خاں پنجاب اسمبلی میں قبضہ مافیا کے خلاف قانون سازی سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈارئریکٹر جنرل سپورٹس ذوالفقار احمد گھمن پنجاب کبڈی چمپئن شپ کی رنر اپ ٹیم کو ٹرافی دے رہے ہیں۔
لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب کی ایچ آر کمیٹی کے کنوینئر ممبر صوبائی اسمبلی میاں محمد منیر کبڈی چمپئن شپ کی ونر ٹیم کو ٹرافی دے رہے ہیں۔
لاہور: اسپیکر رانا محمد اقبال خاں کا پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر سردار شیر علی گورچانی، صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین اور صدر جمخانہ کلب گوادر و دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: اسپیکر رانا محمد اقبال خاں پنجاب اسمبلی میں صدر جمخانہ کلب گوادر احمد اقبال بلوچ کو شیلڈ دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے چیئرمین ٹینڈنگ کمیٹی برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس حاجی محمد اکرم انصاری ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری نیب ہیڈ کوارٹر میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی سیکرٹری برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ انجینئر عامر حسن سے نیپال کی سفیر ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور: ایم ڈی ایل ڈبلیو ایم سی بلال مصطفی سید ترکی سے درآمد شدہ البیرک کی مشینری کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: ایم ڈی ایل ڈبلیو ایم سی بلال مصطفی سید ترکی سے درآمد شدہ البیراک کی مشینری کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ لاہور ہائیکورٹ میں ضلع عدلیہ کے ڈائریکٹوریٹ کے افتتاح کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور:خواتین البیراک کی ورکشاپ II میں ترکی سے درآمد شدہ جدید مشینری دیکھ رہے ہیں۔