
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- جمعہ 26 مئی 2017 کی تصاویر
- لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ..
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چنیوٹ کے اچانک دورے کے موقع پر ایک بزرگ مریضہ کی عیادت کر رہے ہیں۔
جمعہ 26 مئی 2017 کی مزید تصاویر

اورکزئی ایجنسی: گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا قبائلی زعماء کے نمائندہ جرگے سے خطاب کر رہے ہیں۔

لاہور: بادشاہی مسجد میں نمازجمعہ کی ادائیگی کے لیے آنے والے شہری کی سیکیورٹی اہلکار تلاشی لے رہا ہے۔