
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- جمعہ 26 مئی 2017 کی تصاویر
- لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن ..
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن چیف منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ میں پینٹنگ کے مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی حنا امین کو 5لاکھ روپے کا انعام دے رہے ہیں۔
جمعہ 26 مئی 2017 کی مزید تصاویر

اورکزئی ایجنسی: گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا قبائلی زعماء کے نمائندہ جرگے سے خطاب کر رہے ہیں۔

لاہور: بادشاہی مسجد میں نمازجمعہ کی ادائیگی کے لیے آنے والے شہری کی سیکیورٹی اہلکار تلاشی لے رہا ہے۔