Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 17 جولائی 2017 کی تصاویر
اسلام آباد: مسلم لیگ (ق) کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت ..
اسلام آباد: مسلم لیگ (ق) کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین سپریم کورٹ کے باہر طارق بشیر چیمہ، محمد بشارت راجہ و دیگر رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
پیر
17
جولائی
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
وزیراعظم
سپریم کورٹ
مسلم لیگ (ق)
طارق بشیر
پیر
17
جولائی
2017
کی مزید تصاویر
پشاور: کاروان الحاج گروپ خیبر ایجنسی کے بلاول آفریدی فاٹا یوتھ اصلاحات کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا سی ایم ایچ حیات آباد خود کش دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کر رہے ہیں۔
منڈی بہاؤالدین: صوبائی وزیر ترقی خواتین حمیدہ وحید الدین کو ڈی ایچ کیو ہسپتال کے دورہ کے موقع پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔
پشاور: پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرکسٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین سید زاہد شاہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرکسٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مظاہرین اپنے مطالبات کے حق میں سوری پل کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ پنجاب علی جان خان محکمانہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ خواجہ عمران نذیر جناح ہسپتال میں زیر علاج چیف ایگزیکٹو آفسیر پی ایش آئی ایم سی سائرہ صدیق کی عیادت کر رہے ہیں۔
لاہور: سگیاں کے قریب فن لینڈ میں بچے کھیلنے کے لیے بال خرید رہے ہیں۔
لاہور: گوالوں نے دریائے راوی کے خشک حصے پر قبضہ کر رکھا ہے۔
لاہور: میڈیکل سپرنٹنڈنٹ جناح ہسپتال ڈاکٹر سہیل ثقلین ڈائریکٹر ریکسیو ایمرجنسی سروس 1122ڈاکٹر رصوان نصیرکو ہسپتال کے دورہ کے موقع پر سوینئر پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: بورے والا کا رہائشی اپنے بچوں کے ہمراہ پریس کلب کے باہر احتجاج کر ہا ہے ہیں۔
لاہور: سٹی ڈسٹرکٹر گورنمنٹ داتا ٹاؤن کی مخدوش عمارت کا منظر۔
راولپنڈی: اردو بازار میں کاریگر 14اگست کے حوالے سے پاکستانی پرچم کے ماڈل بنا رہا ہے۔
راولپنڈی: دربار شاہ چن چراغ کے سالانہ عرس کی تیاریوں سے قبل دعا کے بعد سید اعتبار بخاری اور دیگر کا گروپ فوٹو۔
لاہور: ممکنہ سیلاب کی وارننگ جاری ہونے کے باوجود نوجوان اور بچے دریائے راوی میں نہا رہے ہیں۔
لاہور: نیازی چوک کے قریب لوگوں نے سڑک پر عارضی دکانیں قائم کر رکھی ہیں۔
لاہور: بھینسیں دریائے راوی میں نہانے کے بعد باہر نکل رہی ہیں۔
لاہور: شہر کا موسم خوشگوار ہونے پر شہری درئے راوی کی سیرو تفریح کر رہے ہیں۔
لاہور: شہر کا موسم خوشگوار ہونے پر شہری درئے راوی کی سیرو تفریح کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: سینئر صحافی اصغر شاد (مرحوم) کی رسم قل کے موقع پر مولانا عبدالشکور دعا کروا رہے ہیں زمور خان، راحت قدوس، ملک افتخار بھی موجود ہیں۔
لاہور: دونوں ٹانگوں سے معذور شخص اپنی بیوی اور بچوں کے ہمراہ پریس کلب کے باہر اعلیٰ حکام سے مالی امداد کی اپیل کررہا ہے۔
راولپنڈی: نشے کا عادی ایک شخص تمباکو کا نشہ کر رہا ہے۔
راولپنڈی: سول سوسائٹی کے کارکن ممبر اینٹی کرپشن لائیر فورم راجہ ظفر پر بنائے جانے والے مقدمات کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
اٹک: کونسل رانا افسر علی خان ایڈووکیٹ بجٹ اجلاس کے موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔
اٹک: چیئرمین بلدیہ اٹک ناصر محمد شیخ بلدیہ اٹک کا 2017-18کا بجٹ پیش کر رہے ہیں۔
اٹک: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد ڈھوک جوندہ میں سوئی گیس کا افتتاح کرنے کے بعد جلسہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
اٹک: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد ڈھوک جوندہ میں سوئی گیس کا افتتاح کرنے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
راولپنڈی: اردو بازار میں کاریگر 14اگست کے حوالے سے پاکستانی پرچم کے ماڈل بنا رہا ہے۔
لاہور: ڈی جی جنگلی حیات خالد عیاض خان جلو سفاری ڈویلپمنٹ سکیم کے تحت جاری ترقیاتی کاموں کے بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: مسلم لیگ (ق) کے صدر و سابق وزیر اعظم چودھری شجاعت حسین اور مرکزی رہنما پرویز الٰہی اپنی رہائشگاہ پر چار جماعتی اتحاد میں گفتگو کر رہے ہیں ۔
لاہور:محنت کش خواتین اپنے خاندان کی کفالت کے لیے راوی پل پر صدقے کا گوشت فروخت کر رہی ہیں۔