Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 18 جولائی 2017 کی تصاویر
مظفر آباد: پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری ..
مظفر آباد: پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر سے سابق وزیر حکومت حنیف اعوان ملاقات کر رہے ہیں۔
منگل
18
جولائی
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
پیپلز پارٹی
آزاد کشمیر
منگل
18
جولائی
2017
کی مزید تصاویر
نوشہرہ: ڈی پی او نوشہرہ کیپٹن ریٹائرڈ واحد محمود، ڈی سی خواجہ سکندر ذیشان ، پولیس اور سول افسران ہوائی فائرنگ کے خاتمے کے لیے آگاہی واک میں شریک ہیں۔
نوشہرہ: ڈی پی او نوشہرہ کیپٹن ریٹائرڈ واحد محمود، ڈی سی خواجہ سکندر ذیشان ، پولیس اور سول افسران ہوائی فائرنگ کے خاتمے کے لیے آگاہی واک میں شریک ہیں۔
اٹک: ڈپٹی کمشنر رانا اکبر حیات ضلع بھر کے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے کے لیے بلائے گئے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اٹک: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ آفاق وزیر پاپولیشن اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
سیالکوٹ: پاکستان کونسل فار سوشل ویلفیئر اینڈ ہیومن رائٹس کے زیر اہتمام تقریب میں اعجاز نور سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عقیق احمد خاں کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: محکمہ انہار کے ڈویژنل دفتر سرگودھا روڈ میں کھلے آسمان تلے برباد ہونے والی گاڑیاں اور ہیوی مشینری انتظامیہ کی نا گاہلی پر نوحہ کناں ہیں۔
لاہور: پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین چوہدری احسن بھون پنجاب بار کونسل میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: چونگی امر سدھو کے رہائشی ساجدہ بی بی کے قاتلوں کے عدم گرفتاری پر پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: صدر لاہور ٹیکس بار قمرالزمان چوہدری سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے جنرل ہاؤس الاس سے مرزا عبدالحق خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: سی سی پی او لاہور کیپٹن (ر) محمد امین وینس ”ڈرگ فری لاہور“ کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں، ڈی آئی جی اے این ایف و دیگر تعلیمی و سیکیورٹی اداروں، عدلیہ اور سول سوسائٹی کے نمائندے بھی موجود ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی آمد پر یورپی یونین کے ینگ پارلیمنٹری ایسوسی ایٹس کا سینئر سیکرٹری رائے ممتاز حسین بابر اور دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: تحریک انصاف کے سینئر رہنما بابر اعوان، میاں محمد الرشید، میاں اسلم اقبال و دیگر کے ہمراہ چیئرمین سیکرٹریٹ گارڈن ٹاؤن میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: اردو بازارمیں شہری 14اگست کے حوالے سے پاکستان پرچم خرید رہا ہے۔
راولپنڈی: حاجی کیمپ کا گیٹ بند ہے سیکیورٹی اہلکار بھی موجود نہیں جس کے باعث آنے والوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔
راولپنڈی: نصیر آباد کے علاقہ فیصل کالونی میں روڈ کی خستہ حالی کے باعث علاقہ مکینوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
راولپنڈی: سی ٹی او یوسف علی شاہ، ایس ایچ او مرزا زمان رضا سینئر صحافی اصغر شاد (مرحوم) کے گھر تعزیت کے بعد دعا کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: حاجی کیمپ میں حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے جانے والے میڈیکل کے لیے کاؤنٹر پر انٹر کے لیے کھڑے ہیں۔
راولپنڈی: حاجی کیمپ میں حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے جانے والوں کو حفاظتی قطرے پلائے جا رہے ہیں۔
راولپنڈی: حاجی کیمپ میں حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے جانے والوں کو حفاظتی ٹیکے لگائے جا رہے ہیں۔
راولپنڈی: حاجی کیمپ میں حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے جانے والوں کو حفاظتی ٹیکے لگائے جا رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے عالمی اداروں کی تنظیم کے سیکرٹری جنرل کونیومکوریا ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا سے سابق وزیر اعلیٰ پیر سید صابر شاہ ملاقات کر رہے ہیں۔
استنبول: ایئر چیف مارشل سہیل امان ترکش ہیڈ کوارٹرز میں ترکش ایئرفورس کے گارڈ آف آنر کا معائنہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے چیئرمین ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ چوہدری پرویز اقبال ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی فنانس قیصر احمد شیخ ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور: ایم این اے حاجی غلام احمد بلور کیمسٹ اینڈ ڈرگ ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کے احتجاجی کیمپ میں بیٹھے کیمسٹس کے مسائل سن رہے ہیں۔
پشاور: ناظم اعلیٰ ارباب محمد عاصم پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن اور پی ایم ایل این فاٹا لائرز کے زیر اہتمام طلباء گورنر اقبال ظفر جھگڑا کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
سوات: ٹورازم کارپوریشن خیبر پختونخوا اور ورلڈ بینک کے تعاون سے کالام کے سیاحتی مقام پر نصب کئے گئے کوڑے دان۔
سوات: ٹورازم کارپوریشن خیبر پختونخوا اور ورلڈ بینک کے تعاون سے کالام کے سیاحتی مقام پر نصب کئے گئے کوڑے دان۔
راولپنڈی: یوتھ فورم فار کشمیر کے زیراہتمام راولپنڈی پریس کلب میں کشمیر کا ووٹ پاکستان کے موضوع پر منعقدہ سیمینار میں ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریہ خطاب کر رہے ہیں۔ مشال ملک، شکیلہ لقمان بھی موجود ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ خواجہ عمران نذیر لاہور چیمبر آف کامرس میں مرسی کورکے تعاون سے صنعتی مزدوروں میں تپ دق کی بیماری کی سکریننگ کے لیے موبائل ٹیسٹ سکریننگ وین کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ پنجاب گیمز کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر لاہورچیمبر میں مرسی کور کے تعاون سے صنعتی مزدوروں میں تب دق کی بیماری کی سکریننگ کے لیے موبائل ٹیسٹ سکریننگ وین کی افتتاح تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور سمیر احمد سید ڈرگ کوالٹی کنٹرول بورڈ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت و انسانی وسائل راجہ اشفاق سرور چیئرمین پنجاب لائیو سٹاک اور ڈیری ڈویلپمنٹ بورڈ آف گورنرز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔