
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- پیر 7 اگست 2017 کی تصاویر
- لاہور: پیپلز پارٹی ورکرز کے مرکزی صدر صفدر عباسی اور بے نظیر ..
لاہور: پیپلز پارٹی ورکرز کے مرکزی صدر صفدر عباسی اور بے نظیر بھٹو شہید کی پولیٹیکل سیکرٹری ناہید خان پریس کانفرنس کر رہے ہیں، این اے 120سے نامزد امیدوار ساجدہ میر اور دیگر بھی موجود ہیں۔
پیر 7 اگست 2017 کی مزید تصاویر

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن ملاقات کر رہے ہیں۔

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد ملاقات کر رہے ہیں۔