
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- جمعہ 25 اگست 2017 کی تصاویر
- کراچی: فیڈرل ری پبلک آف جرمنی کے سفارت خانہ میں تعینات فرسٹ ..
کراچی: فیڈرل ری پبلک آف جرمنی کے سفارت خانہ میں تعینات فرسٹ سیکریٹری یورگن زول کے ایف ڈبلیو ڈویلپمنٹ بینک کے تعاون سے گاؤں باباجی کالے، ضلع نوشہرہ، خیبر پختونخوا میں قائم کردہ گرین اسٹار سوشل مارکیٹنگ کے پورٹیبل کنٹینر ہیلتھ سینٹر کا افتتاح کر رہے ہیں۔
جمعہ 25 اگست 2017 کی مزید تصاویر

لاہور: آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز پولیس لائنز ڈیرہ غازی خان میں یاد شہداء پر حاضری دے رہے ہیں۔