Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 25 اگست 2017 کی تصاویر
لاہور: آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز پولیس لائنز ڈیرہ غازی ..
لاہور: آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز پولیس لائنز ڈیرہ غازی خان میں یاد شہداء پر حاضری دے رہے ہیں۔
جمعہ
25
اگست
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پولیس
پنجاب
جمعہ
25
اگست
2017
کی مزید تصاویر
کوئٹہ:ڈی آئی پولیس عبدالرزاق چیمہ صفرافہ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سانحہ 8اگست کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: سی ٹی او لاہور رائے اعجاز اپنے دفتر میں عوامی رکشہ یونین کے چیئرمین مجید غوری اور ذیشان اکمل سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: اسپیکر بلوچستان اسمبلی محترمہ راحیلہ حمید خان درانی خواتین آجرین کے لیے ای فنانس اور کریڈٹ اسکیم کے اجرا کے موقع پر تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ کوئٹہ میں خواتین کے لیے ای فنانس اور کریڈٹ اسکیم کے اجراء کے موقع پر تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: رشید شہید فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ڈینگی کے حوالے سے منعقدہ سیمینار میں اے این پی کے سینئر رہنما میاں افتخار سٹیج پر بیٹھے ہیں۔
پشاور: یتیم بچے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: جماعت اسلامی کے احتساب کاروان کی تیاریوں کے سلسلے میں اجلاس سے میاں اسلم خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: سابق وزیراعظم محمد نواز شریف جاتی امراء رائیونڈ میں کارکنوں کے ہمراہ نماز جمعہ ادا کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور سمیر احمد سید شہر میں ہونے والی بارش کے بعد نکاسی آب کے حوالے سے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام کوچز کے تربیتی کیمپ کے تیسرے روز پنجاب انٹر نیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں ڈائریکٹر سپورٹس محمد انیس شیخ ہاکی کے کوچز لیکچر دے رہے ہیں۔
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر روٹس ملینیم یونیورسٹی کالج کے دورے کے موقع پر طالبعلموں سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سردار یوسف خان گبول سرائیکی صوبے کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب کے سامنے نظام مصطفی پارٹی کے اراکین امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب کے سامنے اورنگی ٹاؤن کی رہائشی پروین بی بی اپنے اوپر ہونے والے ظلم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب کے سامنے دفاع پاکستان کونسل کراچی کے ارکان پاکستان فوج کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب کے سامنے دفاع پاکستان کونسل کراچی کے ارکان پاکستان فوج کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کراچی: ڈائریکٹر سپورٹس سر سید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی مبشر مختار اسٹار کرکٹر رومان رئیس کو یونیورسٹی کے دورے کے موقع پر سوینئیر پیش کر رہے ہیں، اس موقع پر کنوینر علی گڑھ یونیورسٹی، چیئرمین بائیو میڈیکل ڈاکٹر حلیم اور طارق خان بھی موجود ہیں۔
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر روٹس ملینیم یونیورسٹی کالج کے مختلف حصوں کا دورہ کر رہے ہیں۔
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر روٹس ملینیم یونیورسٹی کالج کے مختلف حصوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کراچی: آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ تھانہ ائیرپورٹ پر قائم کی گئی مددگار 15کی نیو بلڈنگ کے دورے کے موقع پر جائزة اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، اس موقع پر زونل ڈی آئی جیز، ڈی آئی جی ایڈمن کراچی کے علاوہ ڈائریکٹر آئی ٹی سی او بھی موجود ہیں۔

کراچی: فیڈرل ری پبلک آف جرمنی کے سفارت خانہ میں تعینات فرسٹ سیکریٹری یورگن زول کے ایف ڈبلیو ڈویلپمنٹ بینک کے تعاون سے گاؤں باباجی کالے، ضلع نوشہرہ، خیبر پختونخوا میں قائم کردہ گرین اسٹار سوشل مارکیٹنگ کے پورٹیبل کنٹینر ہیلتھ سینٹر کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاڑکانہ: لاڑکانہ پریس کلب کے سامنے بیٹے کی گرفتاری کے خلاف ضعیف شخص ہمت علی اپنی بیوی کے ہمراہ احتجاج کر رہا ہے۔
لاڑکانہ: لاڑکانہ پریس کلب کے سامنے نوجوان عبدالحفیظ سومرو آفر آرڈر جاری نہ کرنے کے خلاف احتجاج کرر ہا ہے۔
کراچی: کھارادر میں مسجد و امام بارگاہ خواجہ اثناء عشری کے باہر مجلس وحدت المسلمین کے تحت احتجاجی مظاہرے میں امریکی پرچم نذر آتش کیا جار ہا ہے۔
لاڑکانہ: لاڑکانہ میں جشن آزادی ٹورنا منٹ کے سلسلے میں منعقدہ تھروبال میں کھلاڑی کھیل کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کراچی: لیاری کے علاقے موانڑا پاڑھ یو سی 3میں سیوریج نظام کی تباہی کے باعث علاقے میں گندا پانی جمع ہے۔
کراچی: لیاری کے علاقے موانڑا پاڑھ یو سی 3میں سیوریج نظام کی تباہی کے باعث علاقے میں گندا پانی جمع ہے۔
کراچی: موانڑا پاڑھ لیاری یو سی 3کے مکین سیوریج نظام اور پانی کی بندش کے خلاف مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کراچی: کھارادر میں مسجد و امام بارگاہ خواجہ اثناء عشری کے باہر مجلس وحدت المسلمین کے تحت امریکہ کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر سے میئر کراچی وسیم اختر گورنرہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف سے تحریک تحفظ پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ احمد عمران نقشبندی ملاقات کرر ہے ہیں۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں منعقدہ تین روزہ تربیتی ورکشاپ کی اختتامی تقریب کے بعد شرکاء کا وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور: ڈی جی جنگلی حیات خالد عیاض خان کلر کہار میں راولپنڈی، سرگودھا اور سالڈ رینج ریجن کے وائلڈ لائف واچرز میں یونیفارم تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف ایوان اقبال میں منعقدہ آل پاکستان وکلاء کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف ایوان اقبال میں منعقدہ آل پاکستان وکلاء کنونشن کے موقع پر ہاتھ ہلا کر وکلاء کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔
لاہور: ایوان اقبال میں منعقدہ آل پاکستان وکلاء کنونشن کے موقع پر سابق وزیراعظم نواز شریف ، ملک محمد رفیق رجوانہ، زاہد حامد اور پرویز رشید اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: ایوان اقبال میں منعقدہ آل پاکستان وکلاء کنونشن میں ایک وکیل پر جوش انداز میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے حق میں نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: ایوان اقبال میں منعقدہ آل پاکستان وکلاء کنونشن میں شریک خواتین وکلاء نے وکٹری کا نشان بنا رکھا ہے۔
لاہور: گورنمنٹ گرلز ہائی سیکنڈری سکول سمن آباد لاہور کی نوی کلاس کی طالبہ علینہ خان نے 501نمبر لے کر لاہور بورڈ میں تیسری پوزیشن حاصل کی ۔
لاہور: تحریک انصاف کی حلقہ این اے 120کے ضمنی انتخابات کے لیے یونین کونسل 64کی کوآرڈینیٹر مسرت جمشید چیمہ پریم نگر میں مرزا فیضان بیگ کے گھر انتخابی مہم کے سلسلہ میں خواتین سے میٹنگ کر رہی ہیں۔
حیدر آباد: غریب نواز کالونی میں سیوریج کا پانی جمع ہے جس سے اسکول کی طالبات اور دیگر مشکل سے گزر رہے ہیں۔
حیدر آباد: غریب نواز کالونی میں سیوریج کا پانی جمع ہے جس سے اسکول کی طالبات اور دیگر مشکل سے گزر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کی حلقہ این اے 120کے ضمنی انتخابات کے لیے یونین کونسل 64کی کوآرڈینیٹر مسرت جمشید چیمہ ڈور ٹو ڈور مہم کے دوران پمفلٹ تقسیم کر رہی ہیں۔
لاہور: دفاع پاکستان کونسل کے زیر اہتمام کارکنان شملہ پہاڑی کے قریب احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: دفاع پاکستان کونسل کے زیر اہتمام کارکنان شملہ پہاڑی کے قریب احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: دفاع پاکستان کونسل کے زیر اہتمام کارکنان شملہ پہاڑی کے قریب احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: تنظیم اتحاد امت پاکستان کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر احتجاج کیا جار ہا ہے۔
لاہور: دفاع پاکستان کونسل کے زیر اہتمام کارکنان شملہ پہاڑی کے قریب احتجاج میں شریک کارکن نعرے لگا رہے ہیں۔
راولپنڈی: تحصیل آفس کے باہر پٹواری اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: تحصیل آفس کے باہر پٹواری اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: موسلا دھار بارش کے بعد رحیم آباد کے علاقہ میں بارش کا پانی جمع ہے۔

لاہور: صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ خواجہ عمران نذیر تحصیل ہسپتال رائیونڈ کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ خواجہ عمران نذیر تحصیل ہسپتال رائیونڈ کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ترقی خواتین حمیدہ وحید الدین سے پاک جاپان جیسمین ایسوسی ایشن کی چیئرپرسن کیوکا اوکا اور منصور الٰہی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر بلدیات محمد منشاء اللہ بٹ اور وزیر صنعت شیخ علاؤ الدین محکمہ بلدیات کے کمیٹی روم میں اہم اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب نجم احمد شاہ وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر ظفر معین ناصر کے ساتھ میڈیکل ایجوکیشن کے شعبہ میں تعاون بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ایڈیشنل چیف سیکرٹری آزاد کشمیر فرحت علی میر ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی جی اوقاف پنجاب ڈاکٹر طاہر رضا بخاری، ضلع چیئرمین قصور رانا سکندر حیات اور وائس چیئرمین ملک اعجاز احمد خان حضرت بابا بلھے شاہ (رح) کے 260ویں عرس مبارک پر چادر پوشی کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور:چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ کے ساتھ ریٹائرڈ جوڈیشل آفیسرز لائرز فورم کے وفد کا گروپ فوٹو، رجسٹرار سید خورشید انور رضوری بھی موجود ہیں۔
مظفر آباد: مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کی جائنٹ سیکرٹری نصرت شہناز درانی تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔
مظفر آباد: پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر سنٹر پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے ایم ایل اے راجہ عبدالقیوم خان ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ناقص نکاسی آب کے باعث کرتار پورہ یو سی 33گلی نمبر 17میں پانی گھروں کے اندر آنے سے علاقہ مکینوں کا سامان پانی میں ڈوبا ہوا ہے۔
راولپنڈی: ناقص نکاسی آب کے باعث کرتار پورہ یو سی 33گلی نمبر 17میں پانی گھروں کے اندر آنے سے علاقہ مکینوں کا سامان پانی میں ڈوبا ہوا ہے۔
راولپنڈی: ناقص نکاسی آب کے باعث کرتار پورہ یو سی 33گلی نمبر 17میں پانی گھروں کے اندر آنے سے علاقہ مکینوں کا سامان پانی میں ڈوبا ہوا ہے۔
راولپنڈی: موسلا دھار بارش کے بعد رحیم آباد کے علاقہ میں بارش کا پانی جمع ہے۔
راولپنڈی: این ڈی ایم اے اور لیڈ پاکستان کے مابین آفات کے خطرات کو کم کرنے کے حوالے سے غیر محفوظ افراد کو موسمیاتی تبدیلیوں سے محفوظ رکھنے کے لیے مفاہمتی یاد داشت پر دستخط کیے جا رہے ہیں۔