
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- جمعہ 25 اگست 2017 کی تصاویر
- لاہور: ڈی جی اوقاف پنجاب ڈاکٹر طاہر رضا بخاری، ضلع چیئرمین ..
لاہور: ڈی جی اوقاف پنجاب ڈاکٹر طاہر رضا بخاری، ضلع چیئرمین قصور رانا سکندر حیات اور وائس چیئرمین ملک اعجاز احمد خان حضرت بابا بلھے شاہ (رح) کے 260ویں عرس مبارک پر چادر پوشی کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
جمعہ 25 اگست 2017 کی مزید تصاویر

لاہور: آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز پولیس لائنز ڈیرہ غازی خان میں یاد شہداء پر حاضری دے رہے ہیں۔