
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- جمعہ 25 اگست 2017 کی تصاویر
- کراچی: ڈائریکٹر سپورٹس سر سید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ..
کراچی: ڈائریکٹر سپورٹس سر سید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی مبشر مختار اسٹار کرکٹر رومان رئیس کو یونیورسٹی کے دورے کے موقع پر سوینئیر پیش کر رہے ہیں، اس موقع پر کنوینر علی گڑھ یونیورسٹی، چیئرمین بائیو میڈیکل ڈاکٹر حلیم اور طارق خان بھی موجود ہیں۔
جمعہ 25 اگست 2017 کی مزید تصاویر

لاہور: آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز پولیس لائنز ڈیرہ غازی خان میں یاد شہداء پر حاضری دے رہے ہیں۔