Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 6 ستمبر 2017 کی تصاویر
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان اور وزیراعظم راجہ ..
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان اور وزیراعظم راجہ حیدر خان شہداء افواج پاکستان کی یاد گار پر پھول چڑھانے کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
بدھ
6
ستمبر
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
وزیراعظم
آزاد کشمیر
بدھ
6
ستمبر
2017
کی مزید تصاویر
لاہور: یوم پاکستان کے موقع پر منعقدہ تقریب میں بچے ملی نغمہ پیش کر رہے ہیں کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل صادق علی اور دیگر اعلیٰ عسکری حکام بھی موجود ہیں۔
لاہور: یوم دفاع پاکستان کے موقع پر پاک فوج کا جوان دس ہزار فٹ کی بلندی سے پیراشوٹ کے ذریعے زمین پر اترنے کا مظاہرہ کر رہا ہے۔
لاہور: یوم دفاع پاکستان کے موقع پر پاک فوج کے جوان نیزا بازی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: یوم دفاع پاکستان کے موقع پر فورٹریس اسٹیڈیم میں فوجی بینڈ محسورکن دھنیں بکھیر رہا ہے۔
لاہور: یوم دفاع پاکستان کے موقع پر ایک سدھایا ہوا کتا آگ سے گزرنے کا مظاہرہ کر رہا ہے۔
لاہور: یوم دفاع پاکستان کے موقع پر پاک فوج کے جوان گن شپ ہیلی کاپٹر کے ذریعے اپنی فنی مہارت کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: یوم دفاع پاکستان کے موقع پر فورٹریس اسٹیڈیم آنے والے شہری جنگی ساز و سامان دیکھ رہے ہیں۔
راولپنڈی: چیئرمین یو سی تینتیس حاجی سمیع گل خان عید کے موقع پر صفائی کی اچھی کار کردگی پر ملازمین میں کیش انعامات تقسیم کرنے کے بعد ملازمین کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سہیل ناصر، ڈسٹرکٹ سیشن جج اخلاق اعوان دیگر ججز کے ہمراہ سٹاف میں وردیاں تقسیم کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ڈسٹرکٹ بار کے زیر اہتمام برما کے مسلمانوں کے قتل عام اور اذیت ناک مظالم کیخلاف وکلاء کچہری میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ڈسٹرکٹ بار کے زیر اہتمام برما کے مسلمانوں کے قتل عام اور اذیت ناک مظالم کے خلاف وکلا کچہری چوک میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: فوڈ سٹریٹ کا رات کے وقت خوبصورت منظر۔
لاہور: ایک شہری راوی روڈ پر سڑک کنارے لگے سٹال سے جوتے خرید رہا ہے۔
لاہور: نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام یوم دفاع کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے کرنل (ر) سلیم ملک خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ملی مسلم لیگ کے صدر سیف اللہ خالد دفاع پاکستان کونسل کے زیر اہتمام مانمار میں مسلمانوں کی نسل کشی اور قتل عام کے خلاف چوبرچی چوک میں احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: خواتین پولیس اہلکار نظریہ پاکستان ٹرسٹ میں قائد اعظم محمد علی جناح (رح) کی نادر تصاویر دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: فاطمہ انسٹی ٹیوٹ آف نرسز اینڈ ہیلتھ سائنسز کے اپ گریڈ ہونیوالے ملازمین کا نوٹیفکیشن کے تقسیم کے موقع پر پروفیسر ڈاکٹر فرید احمد خان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
رائے ونڈ: موسلا دھار بارش سے چوہنگ کے علاقہ فتح آباد میں گرنے والی فیکٹری کی خستہ حال دیوار کا ملبہ بکھرا پڑا ہے۔
راوئے ونڈ: موسلا دھار بارش سے چوہنگ کے علاقہ فتح آباد میں دیوار کے ملبے تلے دب کر جاں بحق ہونیوالی خاتون اور اس کے دو بچو ں کی لاشیں پڑی ہیں۔
لاہور: ڈی جی جنگلی حیات خالد عیاض خان غیر قانونی شکار کی حوصلہ شکنی اور ریونیو کے حصول بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف اپنے بھائی میجر شبیر شریف کی قبر پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر ڈینگی تدارک اور اسکی روک تھام کے حوالے سے تمام ڈیپارٹمنٹس کی کار کردگی کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان اور وزیراعظم راجہ حیدر خان یو م دفاع کے موقع پر یادگار شہداء پر پھول چڑھا رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان اور وزیراعظم راجہ حیدر خان یوم دفاع و شہدائے پاکستان کے موقع پر قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔
فیصل آباد: یوم دفاع کے موقع پر زرعی یونیورسٹی میں نکالی جانیوالی ریلی میں طلبہ و طالبات کی کثیر تعداد شریک ہے۔
بھمبر: یوم دفاع پاکستان پر منعقدہ احاطہ ڈپٹی کمشنر آفس بھمبر میں تقریب سے ڈپٹی کمشنر ضلع بھمبر چوہدری گفتار خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: سول سوسائٹی کی طرف سے یوم پاکستان کے حوالے سے پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے نکالی جانے والی ریلی عارف نیازی، ایثار نظامی، عرفان مغل کی قیادت میں نصیر آباد سے گزر رہی ہے۔
راولپنڈی: سول سوسائٹی کی طرف سے یوم پاکستان کے حوالے سے پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے نکالی جانے والی ریلی عارف نیازی، ایثار نظامی، عرفان مغل کی قیادت میں نصیر آباد سے گزر رہی ہے۔
کوئٹہ: یوم دفاع کے حوالے سے نکالی گئی ریلی کی قیادت میر ہشمت لہڑی کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: سبزل روڈ پر کچرے کے ڈھیر کی وجہ سے گزرنے والوں کو شدید ذہنی کوفت کا سامنا رہتا ہے۔
کوئٹہ: میکانگی روڈ پر پڑا کچرا انتظامیہ کا منہ چڑا رہا ہے جبکہ خانہ بدوش کار آمد اشیاء تلاش کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت میں پانی کی قلت کے باعث شہری پانی حاصل کرنے کے بعد گفتگو کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت میں پانی کی قلت کے باعث شہری ایک مسجد کے نل سے پانی بھر رہے ہیں۔
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت میں پانی کی قلت کے باعث ایک خانہ بدوش نالے کے پانی سے کپڑے دھو رہی ہے۔
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت میں پانی کی شدید قلت کے باعث خواتین نالے کے پانی سے کپڑے دھو رہی ہیں۔