
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- منگل 12 ستمبر 2017 کی تصاویر
- لاہور: ورلڈ الیون اور قومی کرکٹ ٹیم کے میچ کے موقع پر پاک ..
لاہور: ورلڈ الیون اور قومی کرکٹ ٹیم کے میچ کے موقع پر پاک فوج اور رینجرز کے جوان حفاظتی ڈیوٹی پر تعینات ہیں جبکہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے قذافی اسٹیڈیم اور اطراف کی فضائی نگرانی کی جا رہی ہے۔
منگل 12 ستمبر 2017 کی مزید تصاویر

لاہور: ورلڈ الیون اور قومی کرکٹ ٹیم کے درمیان میچ کے باعث راستے بند ہونے سے جیل روڈ پر ٹریفک جام ہے۔