Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 12 ستمبر 2017 کی تصاویر
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق سپریم کورٹ ..
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق سپریم کورٹ میں پانامہ کیس فیصلہ کے خلاف نظر ثانی درخواستوں پر سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
منگل
12
ستمبر
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
سماعت
سپریم کورٹ
جماعت اسلامی
سراج الحق
پانامہ کا ہنگامہ
منگل
12
ستمبر
2017
کی مزید تصاویر
پشاور: انجمن تنظیم تاجران رابطہ کمیٹی کے تاجر کنٹومنٹ بورڈ کے خلاف صدر روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: اہل حدیث یوتھ فورس کے زیر اہتمام مظاہرین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: چکری انٹر چیج کے قریب حادثے کا شکار ہونیوالی مسافر وین۔
راولپنڈی: چکری انٹر چیج کے قریب حادثے کا شکار ہونیوالی مسافر وین۔
راولپنڈی: صوبائی وزیر راجہ اشفاق سرور انٹر میڈیٹ امتحانات میں پوزیشن حاصل کرنے والے ایک طالبعلم کو میڈل پہنا رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایک کمسن محنت کش فروخت کے لیے ہاتھ سے بنی ڈوریاں سجانے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: لیگی کارکن ندا خان، ہیرا نایاب کا حنیف عباسی سے ملاقات کے بعد ایم پی اے زیب النساء اعوان و دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خان سٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ورلڈ الیون اور قومی کرکٹ ٹیم کے درمیاں میچ سے قبل قذافی اسٹیڈیم میں حتمی تیاریاں جاری ہیں۔
لاہور: ورلڈ الیون اور قومی کرکٹ ٹیم کے درمیان میچ دیکھنے کے لیے آئے شائقین اسٹیڈیم میں داخلے کے لیے قطار بنائے کھڑے ہیں۔
لاہور: ورلڈ الیون اور قومی کرکٹ ٹیم کے درمیان میچ دیکھنے کے لیے آئے شائقین اسٹیڈیم میں داخلے کے لیے قطار بنائے کھڑے ہیں۔
لاہور: ورلڈ الیون اور قومی کرکٹ ٹیم کے میچ کے موقع پر پاک فوج اور رینجرز کے جوان حفاظتی ڈیوٹی پر تعینات ہیں جبکہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے قذافی اسٹیڈیم اور اطراف کی فضائی نگرانی کی جا رہی ہے۔
لاہور: ورلڈ الیون اور قومی کرکٹ ٹیم کے میچ کے موقع پر پاک فوج اور رینجرز کے جوان حفاظتی ڈیوٹی پر تعینات ہیں جبکہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے قذافی اسٹیڈیم اور اطراف کی فضائی نگرانی کی جا رہی ہے۔
لاہور: ورلڈ الیون اور قومی کرکٹ ٹیم کے میچ کے موقع پر پاک فوج اور رینجرز کے جوان حفاظتی ڈیوٹی پر تعینات ہیں جبکہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے قذافی اسٹیڈیم اور اطراف کی فضائی نگرانی کی جا رہی ہے۔
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خان سٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر لٹریسی اینڈ بیسک ایجوکیشن ڈاکٹر فرخ جاوید کا ”انٹر نیشنل لٹریسی ڈے“ کی تقریب کے موقع پر پنجاب بھر میں لٹریسی سکولز کے پوزیشن ہلڈر طلباء و طالبات کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزری لٹریسی اینڈ بیسک ایجوکیشن ڈاکٹر فرخ جاوید ”انٹرنیشنل لٹریسی ڈے“ کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں، سیکرٹری لٹریسی ڈاکٹر عصمت طاہر بھی موجود ہیں۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر راجہ اشفاق سرور انٹر میڈیٹ امتحانات کے نتائج کے موقع پر تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر راجہ اشفاق سرور انٹر میڈیٹ امتحانات کے نتائج کے موقع پر تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر راجہ اشفاق سرور انٹر میڈیٹ امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ میں انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر راجہ اشفاق سرور انٹر میڈیٹ امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ میں انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر راجہ اشفاق سرور کا انٹر میڈیٹ امتحانات میں پوزیشن حاصل کرنیوالے طلبہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: انٹر میڈیٹ امتحانات میں میڈلز حاصل کرنے والی طالبات کا گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: انٹر میڈیٹ امتحانات میں میڈلز حاصل کرنے والی طالبات کا گروپ فوٹو۔
لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن (ر) زاہد سعید سول سیکرٹریٹ کے ملازمین کے لیے لگائے گئے میڈیکل کیمپ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن (ر) زاہد سعید سول سیکرٹریٹ کے ملازمین کے لیے میڈیکل کیمپ کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: یورپی یونین کے وفد کے ارکان ڈائریکٹر جنرل اووسیز پاکستانیز کمیشن سید جاوید اقبال بخاری سے ملاقات کر رہے ہیں۔
ساہیوال: صوبائی وزیر جیل خانہ جات ملک احمدیار ہنجرا ساہیوال بورڈ کے انٹر میڈیٹ امتحانات کی ٹاپ پوزیشن ہولڈر کو لیپ ٹاپ دے رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت شیخ علاؤالدین سے سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر لٹریسی اینڈ بیسک ایجوکیشن ڈاکٹر فرخ جاوید کا ”انٹرنیشنل لٹریسی ڈے“ کی تقریب کے موقع پر پنجاب بھر میں لٹریسی سکولز کے پوزیشن ہولڈر طلباء وطالبات کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر لٹریسی اینڈ بیسک ایجوکیشن ڈاکٹر فرخ جاوید کا ”انٹرنیشنل لٹریسی ڈے“ کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں، سیکرٹری لٹریسی عصمت طاہرہ بھی موجود ہیں۔
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں سٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں کو سٹیرنگ کمیٹی سے متعلق بریفنگ دی جا رہی ہے۔
لاہور: ورلڈ الیون کے کھلاڑیوں کو میچ کے آغاز سے قبل خصوصی رکشوں میں بٹھا کر اسٹیڈیم کا چکر لگوایا جا رہا ہے۔
لاہور: ورلڈ الیون کے کھلاڑیوں کو میچ کے آغاز سے قبل خصوصی رکشوں میں بٹھا کر اسٹیڈیم کا چکر لگوایا جا رہا ہے۔
لاہور: چیف جسٹس لاہو ر ہائیکورٹ مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ کے ساتھ امریکی کونسل جنرل کی نمائندگان ملاقات کر رہی ہیں، مسٹر جسٹس محمد یاور علی اور جسٹس عائشہ اے ملک بھی موجود ہیں۔
لاہور: ایک لڑکی شاہی قلعہ کے باہر لگے سٹال سے جوتا خرید رہی ہے۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی موقع پر پولیس اہلکار داخلی راستے پر الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: انٹر میڈیٹ امتحان (پارٹ۔II) کے پوزیشن ہولڈر طالبہ کو اسکے والدین پیار کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر داخلی راستے پر گاڑیوں کی چیکنگ کی جا رہی ہے۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر داخلی راستے پر اسمبلی کا سیکیورٹی اہلکار موٹر سائیکل سوار اہلکاروں سے پوچھ گچھ کر رہا ہے۔
لاہور: پیپلز پارٹی حلقہ این اے 120سے امیدوار فیصل میر کے جلسہ میں شریک خواتین نے وکٹری کا نشان بنا رکھا ہے۔
لاہور: لبرٹی چوک میں نصب فوارے کا رات کے وقت خوبصورت منظر۔
لاہور: انٹر میڈیٹ (پارٹII-) کے پوزیشن ہولڈر طالبعلم کو اسکی والدہ پیار کر رہی ہے۔
لاہور: وزیر ہائر ایجوکیشن پنجاب سید رضا علی گیلانی کا انٹر میڈیٹ امتحان (پارٹ۔II) کے پوزیشن ہولڈر طلبہء و طالبات کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: وزیر ہائر ایجوکیشن پنجاب سید رضا علی گیلانی کا انٹر میڈیٹ امتحان (پارٹ۔II) کے پوزیشن ہولڈرطالبعلم کو سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں۔
لاہور: انٹر میڈیٹ امتحان (پارٹ۔II) کے ہولڈر طالبعلم کو اسکا والد پیار کر رہا ہے۔
لاہور: وزیر ہائر ایجوکیشن پنجاب سید رضا علی گیلانی کا انٹر میڈیٹ امتحان (پارٹ۔II) کے پوزیشن ہولڈر طلباء و طالبات کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: وزیر ہائر ایجوکیشن پنجاب سید رضا علی گیلانی کا انٹر میڈیٹ امتحان (پارٹ۔II) کے پوزیشن ہولڈر طالبہ کو سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں۔
لاہور: چلڈرن کمپلیکس میں بچیاں ڈرائنگ کر رہی ہیں۔
لاہور: کنٹومنٹ بورڈ لیبر الائنس کے زیر اہتمام اکرم مسیح گل کی قیادت میں برما کے مسلمانوں پر مظالم اور قتل عام کیخلاف مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: پاکستان سنی تحریک کے زیر اہتمام احتجاج کے دوران برما کا پرچم نذر آتش کیا جا رہا ہے۔
لاہور: پاکستان سنی تحریک کے کارکن داتا دربار چوک میں برمی مسلمانوں پر مظالم کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: موٹروی چکری انٹر چینج پرہونیوالے حادثے میں جاں بحق ہونیوالوں کے لواحقین ڈی ایچ کیو ہسپتال میں غم سے نڈھال ہیں۔
راولپنڈی: موٹروی چکری انٹر چینج پرہونیوالے حادثے میں جاں بحق ہونیوالوں کے لواحقین ڈی ایچ کیو ہسپتال میں غم سے نڈھال ہیں۔
راولپنڈی: موٹروی چکری انٹر چینج پرہونیوالے حادثے میں جاں بحق ہونیوالوں کی نعشوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: ڈی ایچ کیو ہسپتال میں انتظامیہ کی نا اہلی کے باعث کچرے سے بھرے کوڑا دان مریضوں کے لیے مختلف بیماریوں کا سبب بن رہے ہیں۔
راولپنڈی: پولیس لائن میں پنجاب حکومت کی طرف سے آنے والی نئی وردیاں پولیس اہلکار وصول کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم ایلیٹ ٹاؤن ہاؤسنگ سکیم اور احمد بائٹس پروجیکٹ جھنگ میں ملزمان سے ریکور ہونیوالی پندرہ کروڑ چھیالیس لاکھ کی خطیر رقم متاثرین میں تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: ورلڈ الیون اور قومی کرکٹ ٹیم کے درمیان میچ کے باعث راستے بند ہونے سے جیل روڈ پر ٹریفک جام ہے۔
لاہور: ورلڈ الیون اور قومی کرکٹ ٹیم کے درمیان میچ کے باعث راستے بند ہونے سے جیل روڈ پر ٹریفک جام ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں دوپہر کے وقت آسمان پر بادل چھائے ہوئے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد خواتین اراکین اسمبلی واپس جا رہی ہیں۔