Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 4 اکتوبر 2017 کی تصاویر
مکہ مکرمہ: مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم ..
مکہ مکرمہ: مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویز الٰہی سے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن مکہ مکرمہ میں دارالتوحید کانٹی نیشنل میں ملاقات کر رہے ہیں۔
بدھ
4
اکتوبر
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
وزیراعظم
مولانا فضل الرحمن
چوہدری پرویز الٰہی
جمعیت
مکہ المکرمہ
مسلم لیگ (ق)
بدھ
4
اکتوبر
2017
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کلچرل ونگ کے صدر ڈاکٹر احسان الحق، نسرین اختر، ملک نور اعوان، ملک اختر اعوان میں نواز شریف کی بلا مقابلہ کامیابی پر کامیابی پر کارکنوں کو مٹھائی کھلا رہے ہیں۔
حیدر آباد: ٹنڈو الہیار کے رہائشی بار اثر افراد کے خلاف انصاف کے لیے احتجاج کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: گوٹھ رحیم خان مری کے رہائشی غلام قادر خاصخیلی کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: یو سی چیئرمین سید اشفاق اپنے ساتھیوں کے ساتھ پریس کانفرنس کے دوران ایم کیو ایم لندن سے لا تعلقی کا اعلان کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: لیگی خواتین شازیہ رضوان و دیگر نوازشریف کے پارٹی صدر منتخب ہونے پر ایک دوسرے کو مٹھائی کھلا رہی ہیں۔
راولپنڈی: لیگی خواتین شازیہ رضوان و دیگر نوازشریف کے پارٹی صدر منتخب ہونے پر ایک دوسرے کو مٹھائی کھلا رہی ہیں۔
حیدر آباد: گورنر سندھ محمد زبیر لطیف آباد میں تاجر برادری کی ایک تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: گورنر سندھ محمد زبیر لطیف آباد میں تاجر برادری کی ایک تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: گورنر سندھ محمد زبیر لطیف آباد میں تاجر برادری کی ایک تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: گورنر سندھ محمد زبیر لطیف آباد میں تاجر برادری کی ایک تقریب میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف یوتھ کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف یوتھ کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف یوتھ کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور:و زیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف الحمراء ہال میں منعقدہ مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور:و زیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف الحمراء ہال میں منعقدہ مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف اور و زیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف الحمراء ہال میں منعقدہ مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف الحمراء ہال میں منعقدہ ورکرز کنونشن میں ہاتھ ہلا کر کارکنوں کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں، وزیراعلیٰ شہباز شریف، خواجہ سعد رفیق، پرویز ملک، سینیٹر پرویز رشید، آصف کرمانی اور بلال یاسین سمیت دیگر بھی موجود ہیں۔
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف الحمراء ہال میں منعقدہ ورکرز کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف ، سینیٹر آصف کرمانی، بلال یاسین ، مجتبیٰ شجاع الرحمن و دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف الحمراء ہال میں منعقدہ ورکرز کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف ، سینیٹر آصف کرمانی، بلال یاسین ، مجتبیٰ شجاع الرحمن و دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل تھیم پارک کے حوالے سے لیاڈ گروپ کے وفد سے میٹنگ کر رہے ہیں۔
لاہور: سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی ورکرز کنونشن میں شرکت کے لیے الحمراء آمد کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی ورکرز کنونشن میں شرکت کے باعث سیکورٹی کے تناظر میں الحمراء کے احاطے میں جیمرز لگائے جا رہے ہیں۔
لاہور: سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی ورکرز کنونشن میں شرکت کے لیے آمد سے قبل پولیس اہلکار الحمراء کی گراؤنڈ میں بیٹھے ہیں۔
لاہور: الحمراء ہال میں ورکرز کنونشن میں شرکت کے لیے آئے کارکن اپنے قائد نواز شریف کی تصویر والے پوسٹر اٹھائے یکجہتی کا اظہار کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور بار ایسوسی ایشن میں روہنگیا مسلمانوں پر مظالم اور ختم نبوت (ﷺ) کی شق میں تبدیلی کیخلاف منعقدہ احتجاجی اجلاس سے محمد عرفان ایڈووکیٹ خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور بار ایسوسی ایشن میں روہنگیا مسلمانوں پر مظالم اور ختم نبوت (ﷺ) کی شق میں تبدیلی کیخلاف منعقدہ احتجاجی اجلاس سے محمد عرفان ایڈووکیٹ خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: مزنگ میں واقع سرکاری سکول میں اساتذہ کے عالمی دن کے حوالے سے ٹیچر طالبات کو پڑھا رہی ہیں۔
لاہور: سکول کے بچے چڑیا گھر کی سیر کر رہے ہیں، جانوروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔
لاہور: پاکستان میں پولیو کے خاتمے کے لیے تعاون فراہم کرنے والے ایک غیر ملکی ادارے کی رکن چڑیا گھر میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلا رہی ہے۔
لاہور: پاکستان میں پولیو کے خاتمے کے لیے تعاون فراہم کرنے والے ایک غیر ملکی ادارے کی رکن چڑیا گھر میں لگائے گئے کیمپ میں ایک بچی کو پنسل کا تحفہ دے رہی ہیں۔
لاہور ہیلپ پوور ویمن اینڈ چائلڈ آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ختم نبوت ﷺ کی شق میں تبدیلی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جار ہا ہے۔
لاہور: محنت کش کینال روڈ پر گریم بیلٹ کی دیوار کو پینٹ کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک بھیکاری کینال روڈ پر بھیک مانگ رہا ہے۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس کے صدر ملک طاہر جاوید، سینئر نائب صدر خواجہ خاور رشید اور نائب صدر ذیشان خلیل کا آپما کے عہدیداران اور ممبران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: سٹیرنگ کمیٹی کے چیئرمین خواجہ احمد حسان اورنج لائن منصوبے پر پیشرفت کا جائزہ لینے کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین کی بوگیوں کا اندرونی منظر۔
لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین کی بوگیوں کا اندرونی منظر۔
مظفر آباد: المصطفیٰ سنٹر آف ہوپ میں خصوصی بچے امتحانی پرچہ حل کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: المصطفیٰ سنٹر آف ہوپ میں خصوصی بچے امتحانی پرچہ حل کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: المصطفیٰ سنٹر آف ہوپ میں خصوصی بچے امتحانی پرچہ حل کر رہے ہیں۔
حویلی لکھا: واپڈا اہلکار بغیر احتیاطی تدابیر اختیار کئے کھمبے پر بجلی کی تاروں کی مرمت کرنے میں مصروف ہیں۔
کراچی: چیف ایگزیکٹو جے بی سعید اسٹوڈیو، ندیم احمد کشتی والا کی جانب سے منعقدہ تقریب میں ایس ایم منیر، نوید بخاری و دیگر کا گروپ فوٹو۔
میرپور: آزاد کشمیر کے سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو فیاض علی عباسی تحصیل ڈڈیال کے کمپیوٹرائزڈ لینڈ ریکارڈ سنٹر کا معائنہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے ایک کارخانے کے اچانک معائنے کے دوران پایا گیا ناقص ناریل جسے جسے کیمیکل لگا کر دھوپ میں پیلایا گیا ہے۔
راولپنڈی: پنجاب فوڈ اتھارٹی کے اہلکار ناقص مرچوں کے کارخانے میں چھاپے کے دوران لال مرچ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: پنجاب فوڈ اتھارٹی کے اہلکاروں کی طرف سے ضائع کیا گیا ناقص ناریل نالہ لئی میں پڑا ہے۔
راولپنڈی: پنجاب فوڈ اتھارٹی کے اہلکار ناقص ناریل نالہ لئی میں ضائع کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: پنجاب فوڈ اتھارٹی کے اہلکار ایک کارخانے میں ناریل کی کوالٹی چیک کرنے میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: پنجاب فوڈ اتھارٹی کے اہلکار ایک کارخانے میں ناریل کی کوالٹی چیک کرنے میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: پنجاب فوڈ اتھارٹی کے اہلکار ایک کارخانے میں ناریل کی کوالٹی چیک کرنے میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: اپنی قسمت سے بے خبر طوطا فال نکالنے والا شخص شہریوں کا حال بتا رہا ہے۔
راولپنڈی: ایک محنت کش ہتھ ریڑھے پر بھاری تھیلے لادے گنج منڈی پل سے گزر رہا ہے۔
راولپنڈی: چیمبر آف کامرس کے نو منتخب نائب صدر خالد فاروق قاضی کو سربراہ سویٹ ہوم زمرد خان مبارکباد دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: چیمبر آف کامرس کے نو منتخب صدر زاہد لطیف خان سینئر صدر ناصر مرزا، صدر خالد فاروق قاضی کو سربراہ سویٹ ہوم زمرد خان مبارکباد دے رہے ہیں۔
لاہور: کمشنر اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب افضال بھٹی افسران کے ہفتہ وار اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزراء خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر کڈنی سنٹر ملتان کے دورے کے موقع پر علاج معالجہ کے لیے آنے والے مریضوں کا انٹری ڈیٹا سسٹم چیک کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی جی جنگلی حیات خالد عیاض خان چڑیا گھر میں جانوروں کے عالمی دن کے موقع پر لگائے گئے سٹال پر موجود جانورں بارے معلوماتی بروشر دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: امریکی قونصلر جنرل الزبتھ کینڈی منصورہ میں امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق سے ملاقات کر رہی ہیں، عبدالغفار عزیز بھی موجو دہیں۔
لاہور: پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق منصورہ میں لیاقت بلوچ اور صاحبزادہ طارق اللہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی کی قیادت میں پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جار ہا ہے۔
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف سابق صدر رفیق تارڑ کی خیریت دریافت کر رہے ہیں۔