
Asif Ahmed Ali - Urdu News
آصف احمد علی ۔ متعلقہ خبریں

سابق وزیر خارجہ ۔ ڈپٹی چیئرمین پلانگ کمیشن۔ ان کے والد سردار احمد علی بھی سیاست کے میدان سے تعلق رکھتے تھے۔ قیام پاکستان کے بعد 1951 اور پھر 1962 میں ان کے والد پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے ۔ 1977 میں پاکستان پیپلز پارٹی کی مدد سے قومی اسمبلی کا انتخاب لڑا اور کامیاب بھی ہوئی مگر پاکستان قومی اتحاد کی اجتجاجی تحریک چلی تو بعض دیگر ارکان اسمبلی کے ہمراہ جن میں سردار شوکت حیات خان ، امیر عبداللہ روکڑی ، اور میر بلخ شیر مزاری وغیرہ شامل تھے ، قومی اسمبلی کی رکنیت سے بطور احتجاج استعفی دے دیا۔ سردار احمد احمد علی انجمن ارائیاں پاکستان کے صدر بھی رہے۔
-
چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کا سابق وفاقی وزیر سردار آصف احمد علی کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار
جمعہ 20 مئی 2022 - -
سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف اور قائم مقام سپیکر زاہد اکرم خان درانی کی سردار آصف احمد علی کے انتقال پر اظہار تعزیت
جمعہ 20 مئی 2022 - -
قومی اسمبلی میں سردار آصف احمد علی اور پشاور میں شہید ہونے والے ایس ایچ او کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی
جمعہ 20 مئی 2022 - -
پاکستان کے سابق وزیر خارجہ انتقال کر گئے
سینئر سیاستدان سردار آصف احمد علی گزشتہ کافی عرصہ سے عارضہ قلب میں مبتلا تھے
محمد علی جمعرات 19 مئی 2022 -
-
لاہور ہائیکورٹ، بدفعلی کے الزام میں 8سالہ لڑکے کی عبوری ضمانت منظور
منگل 19 مارچ 2019 -
آصف احمد علی سے متعلقہ تصاویر
-
صوفیاء کی تعلیمات ہمیں کمزور طبقات کے ساتھ کھڑے ہونے کا درس دیتی ہیں‘ صمصام بخاری
پاکستان کا سافٹ امیج ابھارنے کے لئے سب سے موثر ذریعہ اپنے آرٹ اور ثقافت کی ترویج ہے‘صوبائی وزیر کا تقریب سے خطاب
منگل 19 مارچ 2019 - -
کرپشن کیخلاف قومی مہم رنگ لائی،
انتخابات میں 100سے زائد کرپٹ سیاستدانوں کو عوام نے مسترد کردیا کرپشن کی بنیاد پر شکست کھانے والوں میں یوسف گیلانی کا پورا ٹبر،شاہد خاقان عباسی،خواجہ سعد رفیق،مخدوم شہاب ... مزید
منگل 31 جولائی 2018 - -
نواز شریف قومی لیڈر تھے ،
شہباز شریف لیڈر نہیں ایڈ منسٹریٹر ہیں‘سردار آصف احمد علی
پیر 18 دسمبر 2017 - -
اقتدار میں آکر خود فائدہ اٹھائو ں گا نہ کسی کو اٹھانے دوں گا ،نئے شامل ہونیوالے ،ٹکٹ کے خواہشمند سوچ لیں ترقیاتی فنڈز نہیں ملیں گے‘ عمران خان
خیبر پختوانخواہ میں چار سال میں درجہ چہارم کا ایک ملازم بھی بھرتی نہیں کرایا ،زرداری ،نواز شریف لوگوں کو پیسے سے خریدتے ہیں حکمرانوں نے اپنے مفادات کیلئے اداروں کو تباہ ... مزید
جمعہ 10 نومبر 2017 - -
سردار آصف احمد علی ناراضگی ختم کر کے پی ٹی آئی میں دوبارہ شامل ہوگئے
جمعہ 10 نومبر 2017 - -
سردار آصف احمد علی (کل )دوبارہ پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کرینگے
عمران خان گلبرگ میں ملاقات کرینگے ،پریس کانفرنس میں قصور سے تعلق رکھنے والے معززین بھی شامل ہونگے
جمعرات 9 نومبر 2017 -
-
بوسنیا فلسطین جاری لڑائی کے دوران اپنے ملک کی عزت ، مسلم امہ کے اتحاد کے لیئے برستی گولیوں اور بمباری کے دوران کام کیا،، سردار آصف احمد علی
اسلامی برادر ایٹمی ملک کے وزیر خارجہ کی حثیت سے اپنی ذمہ داری پوری کی اس کے ساتھ ساتھ اپنے حلقہ کی عوام کو بھی مایوس نہیں کیا، ہمارا ضمیر مطمئن ہے ، سابق وزیر خارجہ
ہفتہ 31 دسمبر 2016 - -
سانحہ کوئٹہ کے بعداسلام آباد کے دھرنے کی بات سے عمران خان کی پوزیشن خراب ہوئی ٬ سردار آصف احمد علی
پاکستان میں اس وقت مشکل حالات پیدا ہو رہے ہیں جسکے انجام سے متعلق پشین گوئی نہیں کر سکتا ٬صحافیوں سے گفتگو
بدھ 26 اکتوبر 2016 - -
حکومت نیشنل ایکشن پلان پر مکمل طورپر فوکس کیے ہوئے ہے٬ضرب عضب میں کامیابی کی شرح 95فیصد ہے‘ رانا تنویر حسین
آج کے پاکستان میں اور 2013ء کے پاکستان میں بہت فرق ہے ٬ دہشتگردی کے واقعات میں نمایاں طورپر کمی آئی ہے ابھی بھی سب اچھا نہیں ہے ٬مزید بہتری کی ضرورت ہے ٬ہم ایک محفوظ پاکستان ... مزید
اتوار 16 اکتوبر 2016 - -
پانامالیکس کے اِنکشافات کے بعد وزیراعظم اقتدار میں رہنے کا جواز کھو بیٹھے ہیں،جس تحقیقاتی کمیشن کے ارتقاء سے پہلے ہی سوالیہ نشانات اْٹھ جائیں تو اْسکی افادیت کیاباقی رہ جاتی ہے،حکومت میں سیاسی پختہ سوچ اور بالغ النظری رکھنے والے مشیروں اوروزراء کی کمی ہے ، سابق وزیرخارجہ سردار آصف احمد علی کی صحافیوں سے ٹیلی فون پربات چیت
ذیشان حیدر پیر 2 مئی 2016 -
-
شہر میں موجو دچائینز پروجیکٹ پر خدمات سر انجام دینے والے چائینز افراد کی رہائش گاہوں کے گرد سرچ آپریشن کیا جائے ‘حیدر اشرف
چائینز افراد اس شہرمیں جن ترقیاتی منصوبوں پر خدمات سرانجام دے رہے ہیں ان کی انتظامیہ کے ساتھ ملاقات کرکے ایس او پی کے مطابق حفاظتی اقدامات مکمل کروائیں
جمعرات 28 اپریل 2016 - -
پانامہ لیکس سے پاکستان میں ان بڑی تبدیلیوں کا آغاز ہو گیا ہے جن کی واقعی اس ملک کو اشد ضرورت تھی ‘ ڈاکٹر سلمان شاہ
پانامہ لیکس کمیشن کے بھی وہی نتائج ہونگے جودھرنا کمیشن کے نکلے تھے ‘سردار آصف احمد علی /مقررین کا سیمینار سے خطاب
جمعرات 28 اپریل 2016 - -
میری زندگی کی خواہش ہے معذور بچوں کے لیے سکول بنواؤں‘ صنم سعید
ہفتہ 26 مارچ 2016 - -
”را“ کے بہت بڑے افسرکی گرفتاری پاکستان کے خفیہ اداروں کی بہت بڑی کامیابی ہے ‘ آصف احمد علی
ہفتہ 26 مارچ 2016 - -
کراچی میں دہشتگردوں کے نیٹ ورک پکڑے جانے سے عوام نے سکھ کا سانس لیا ہے‘ مکمل خوشخبری یہ ہو گی کہ اندرون سندھ میں بیٹھے دہشتگردوں کے سرپرستوں اور جنوبی پنجاب میں دہشتگردوں کی راہداریوں کیخلاف بھی ہو‘ آپریشن کیا جائے جو کراچی میں جاری ہے
سابق وزیر خارجہ سردار آصف احمد علی کی صحافیوں سے بات چیت
ہفتہ 13 فروری 2016 -
Latest News about Asif Ahmed Ali in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Asif Ahmed Ali. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
آصف احمد علی کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ آصف احمد علی کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.