Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 23 نومبر 2017 کی تصاویر
راولپنڈی: عید میلادالنبی ﷺ کے حوالے سے شہری اردو بازار سے ..
راولپنڈی: عید میلادالنبی ﷺ کے حوالے سے شہری اردو بازار سے سجاوٹ کے لیے سامان خرید رہے ہیں۔
جمعرات
23
نومبر
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
عید
جمعرات
23
نومبر
2017
کی مزید تصاویر
لاہور: صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امو ر رانا ثناء اللہ خاں پنجاب اسمبلی کے احاطہ میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امو ر رانا ثناء اللہ خاں پنجاب اسمبلی کے احاطہ میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
پشاور: سینٹ فرانسس ہائی سکول حیات آباد میں سپورٹس ڈے کی مناسبت سے طلبہ اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: پولیس اہلکار عدالتی حکم پر دھرنے کی طرف جانیوالیے شہریوں کو روک رہے ہیں۔
راولپنڈی: پولیس اہلکار عدالتی حکم پر دھرنے کی طرف جانیوالیے شہریوں کو روک رہے ہیں۔
راولپنڈی: فیض آباد میں تحریک لبیک کے دھرنے کی طرف جانیوالے راستے کو عدالتی حکم پر کنٹینر لگا کر بند کیا گیا ہے۔
راولپنڈی: فیض آباد میں تحریک لبیک کے دھرنے کی طرف جانیوالے راستے کو عدالتی حکم پر کنٹینر لگا کر بند کیا گیا ہے۔
پشاور: بی ٹیک انجینئرنگ ٹیکنالوجسٹس اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں۔
پشاور: عوامی ورکرز پارٹی محنت کشوں کے مسائل کے حوالے سے منعقدہ سیمینار میں قائدین اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
پشاور: جماعت اسلامی کی ایم پی اے راشدہ رفعت پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔
پشاور: پاکستان تحریک انصاف ٹانک کے ضلعی نائب ناظم آفتاب بلوچ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سبنل سانحہ کوئٹہ میں شہید ہونیوالے میجر اور دیگر جوانوں کے لیے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے بحالی معذوراں نوابزادہ طاہر الملک بچوں کے عالمی دن کے حوالے سے لگائی گئی نمائش میں سٹالز کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لندن: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ برطانوری جوڈیشل ایجوکیشن ماہرین کو لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں، جسٹس مامون رشید اور جسٹس فرخ عرفان بھی موجود ہیں۔
لاہور: پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ طاہرمحمود اشرفی سیرت خاتم الاانبیاء کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں، لیاقت بلوچ، مولانا عبدالحمید وٹو و دیگر بھی موجود ہیں۔
لاہور: پیلو ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام بچوں کے عالمی دن کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں ڈی جی سوشل ویلفیئر وحید انصاری، چیئرپرسن ایم عائشہ و دیگر کا بچوں میں تحائف تقسیم کرنے سے قبل گروپ فوٹو۔
لاہور: پیلو ویلفیئر ایسوسی ایشن کی چیئرپرسن ایم عائشہ بچوں کے عالمی دن کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے دوران بچوں میں تحائف تقسیم کر رہی ہیں۔
لاہور: پیلو ویلفیئر ایسوسی ایشن کی چیئرپرسن ایم عائشہ بچوں کے عالمی دن کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے دوران بچوں میں تحائف تقسیم کر رہی ہیں۔
لاہور: سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نجم احمد شاہ پوسٹ گریجوایٹ سینٹرل انڈکشن پالیسی کے بارے میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: جماعت اہلسنت پنجاب کے زیر اہتمام جامعہ غوثیہ بند روڈ میں پیر سید ناظم حسین شاہ کی زیر صدارت ہونیوالی ”حضرت امام حسین(رض)) کانفرنس سے مفتی اقبال چشتی خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: نظریہ پاکستان ٹرٹس میں منعقدہ محفل میلاد النبی ﷺ کے موقع پر سمعیہ راحیل قاصی خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: نظریہ پاکستان ٹرٹس میں منعقدہ محفل میلاد النبی ﷺ میں ثناء خان رسول ﷺ بارگاہ رسالت ﷺ میں ہدیہ عقیدت پیش کر رہی ہیں۔
لاہور: گھرکی ٹرسٹ ہسپتال کے دورہ کے موقع پر لاہور چیمبر کے قائمقام صدر خواجہ خاور رشید، میاں محمد نواز، ظفر اقبال وغیرہ اور ہسپتال انتظامیہ کا گروپ فوٹو۔
لاہور: وزیر کھیل پنجاب جہانگیر خانزادہ چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں تین رومة سالانہ کھیلوں کے مقابلے کی اختتامی تقریب کے موقع پر بچوں میں انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف اقلیتی ونگ کے رہنما و بنن عزیز فرانسس کی جانب سے دیئے گئے ناشتہ کے موقع پرنادر ندیم فرانسس، مولانا محمد عاصم مخدوم، حاجی عامر رشید، نادر قیصر و دیگر کا گروپ فوٹو۔
لاہور: الحمراہ میں صدارتی ایوارڈ یافتہ گٹارسٹ استاد طافو بچوں کو گٹار بجانے سکھا رہے ہیں۔
لاہور: الحمراء ہال کی سیڑھیوں پر بیٹھی لڑکیاں سیلفی لے رہی ہیں۔
راولپنڈی: عید میلادالنبی ﷺ کے حوالے سے شہری اردو بازار سے سجاوٹ کے لیے سامان خرید رہے ہیں۔
اٹک: کامسٹیس یونیورسٹی اٹک کیمپس کے کانووکیشن کے موقع پر ریکٹر کامسٹیس یونیورسٹی راحیل قمر کا سٹاف کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اٹک: ڈائریکٹر کامسٹیس یونیورسٹی راحیل قمر کامسٹیس یونیورسٹی اٹک کیمپس کے112ویں کانووکیشن کے موقع پر ہونہار طلباء و طالبات کو میڈل پہنا رہے ہیں۔

اٹک:ڈائریکٹر کامسٹیس یونیورسٹی اٹک کیمپس ڈاکٹر محمد عبالرحمن کامسٹیس یونیورسٹی کیمپس کے112ویں کانووکیشن کے موقع پر طلباء اور ان کے والدین سے خطاب کر رہے ہیں۔
اٹک:ڈائریکٹر کامسٹیس یونیورسٹی اٹک کیمپس کے112ویں کانووکیشن کے موقع پر فارغ التحصیل طلباء تقریب میں شریک ہیں۔

لاہور: وفاقی محتسب سید طاہر شہباز ”معاشرے کے پسے ہوئے طبقات کے مسائل کے حل کے لیے وفاقی محتسب کا کردار“ کے عنوان پر منعقدہ ورکشاپ سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت کے نواحی گاؤں میں خواتین کھیتوں میں کام کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت کے نواحی گاؤں میں ایک شخص اپنی بکریاں چرا رہا ہے۔
لاہور: اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن پنجاب یونیورسٹی کے رہنما ڈاکٹر امجد عباس دیگر کے ہمراہ رپریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف پاک فوج کے شہید میجر اسحاق کی نماز جنازہ میں شرکت کے بعد واپس جار ہے ہیں، کور کمانڈر لاہو رلیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: پاک فوج کے شہید میجر اسحاق کی ایوب سٹیڈیم نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد جسد خاکی کو تدفین کے لیے لیجایا جار ہا ہے۔
لاہور: پاک فوج کے شہید میجر اسحاق کی ایوب سٹیڈیم نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد دعا کی جار ہی ہے، وزیراعلیٰ شہباز ریف ، وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق، کورکمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض سمیت دیگر اعلیٰ سول و عسکری حکام شریک ہیں۔

لاہور: پاک فوج کے شہید میجر اسحاق کی ایوب سٹیڈیم نماز جنازہ ادا کی جار ہی ہے، وزیراعلیٰ شہباز شریف، وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق، کورکمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض سمیت دیگر اعلیٰ سول و عسکری حکام شریک ہیں۔

لاہور: پاک فوج کے شہید میجر اسحاق کے جسد خاکی کو ایوب سٹیڈیم میں نماز جنازہ کی ادائیگی کے لیے لایا جار ہا ہے۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ایوب سٹیڈیم میں پاک فوج کے شہید میجر اسحاق کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں، کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ عامر ریاض بھی ہمراہ ہیں۔