
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- جمعرات 23 نومبر 2017 کی تصاویر
- لاہور: جماعت اہلسنت پنجاب کے زیر اہتمام جامعہ غوثیہ بند ..
لاہور: جماعت اہلسنت پنجاب کے زیر اہتمام جامعہ غوثیہ بند روڈ میں پیر سید ناظم حسین شاہ کی زیر صدارت ہونیوالی ”حضرت امام حسین(رض)) کانفرنس سے مفتی اقبال چشتی خطاب کر رہے ہیں۔
جمعرات 23 نومبر 2017 کی مزید تصاویر

پشاور: سینٹ فرانسس ہائی سکول حیات آباد میں سپورٹس ڈے کی مناسبت سے طلبہ اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

لاہور: نظریہ پاکستان ٹرٹس میں منعقدہ محفل میلاد النبی ﷺ کے موقع پر سمعیہ راحیل قاصی خطاب کر رہی ہیں۔