
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- جمعرات 23 نومبر 2017 کی تصاویر
- لاہور: پاک فوج کے شہید میجر اسحاق کی ایوب سٹیڈیم نماز جنازہ ..
لاہور: پاک فوج کے شہید میجر اسحاق کی ایوب سٹیڈیم نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد دعا کی جار ہی ہے، وزیراعلیٰ شہباز ریف ، وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق، کورکمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض سمیت دیگر اعلیٰ سول و عسکری حکام شریک ہیں۔
جمعرات 23 نومبر 2017 کی مزید تصاویر

پشاور: سینٹ فرانسس ہائی سکول حیات آباد میں سپورٹس ڈے کی مناسبت سے طلبہ اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

لاہور: نظریہ پاکستان ٹرٹس میں منعقدہ محفل میلاد النبی ﷺ کے موقع پر سمعیہ راحیل قاصی خطاب کر رہی ہیں۔