لاہور: پاک فوج کے شہید میجر اسحاق کی ایوب سٹیڈیم نماز جنازہ ادا کی جار ہی ہے، وزیراعلیٰ شہباز شریف، وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق، کورکمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض سمیت دیگر اعلیٰ سول و عسکری حکام شریک ہیں۔

لاہور: پاک فوج کے شہید میجر اسحاق کی ایوب سٹیڈیم نماز جنازہ ..

جمعرات 23 نومبر 2017

جمعرات 23 نومبر 2017 کی مزید تصاویر