
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- منگل 26 دسمبر 2017 کی تصاویر
- لاہور: پیپلز پارٹی کے کارکن پارٹی کی شہید چیئرپرسن و سابق ..
لاہور: پیپلز پارٹی کے کارکن پارٹی کی شہید چیئرپرسن و سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی لاڑکانہ میں منعقدہ برسی کی مرکزی تقریب میں جانے کے لیے ٹرین میں سوا ہو رہے ہیں۔
منگل 26 دسمبر 2017 کی مزید تصاویر

راولپنڈی: مسیحی برادری کے بچے کرسمس تہوار کے دوسرے روز ایوب پارک میں جھولوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔