
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- منگل 16 جنوری 2018 کی تصاویر
- اسلام آباد : آستانہ عا لیہ گولڑہ شریف میں منعقدہ عالمی تاجدار ..
اسلام آباد : آستانہ عا لیہ گولڑہ شریف میں منعقدہ عالمی تاجدار ختم نبوت کانفرنس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان، سجادہ نشین وجانشین حضرت امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی و دیگر شریک ہیں۔
منگل 16 جنوری 2018 کی مزید تصاویر

پشاور: ورکرز ویلفیئر بورڈ کے ملازمین مطالبات کے حق میں اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھرنا دئیے بیٹھے ہیں۔

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے اوورسیز پاکستانیز عبدالرحمن کانجو اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔