
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- منگل 16 جنوری 2018 کی تصاویر
- کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر گورنر ہاؤس میں انڈس یونیورسٹی ..
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر گورنر ہاؤس میں انڈس یونیورسٹی کے وائس چانسلر خالد امین کی سربراہی میں پانچ رکنی وفد سے ملاقات کر رہے ہیں۔
منگل 16 جنوری 2018 کی مزید تصاویر

پشاور: ورکرز ویلفیئر بورڈ کے ملازمین مطالبات کے حق میں اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھرنا دئیے بیٹھے ہیں۔

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے اوورسیز پاکستانیز عبدالرحمن کانجو اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔