Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 26 اگست 2008 کی تصاویر
اسلام آباد،وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شیری رحمان صدارتی ..
اسلام آباد،وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شیری رحمان صدارتی امیدوار آصف زرداری کے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے بعد صحافیوں سے بات چیت کر رہی ہیں۔
منگل
26
اگست
2008
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد
وزیر اطلاعات
شیری رحمان
منگل
26
اگست
2008
کی مزید تصاویر
اسلام آباد،آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی،جمہوری وطن پارٹی کے کارکن سابق گورنر بلوچستان اکبر بگٹی کی دوسری برسی کے موقع پر ان کی تصویر اُٹھائے ریلی نکال رہے ہیں۔
اسلام آباد،ن لیگ کے صدارتی امیدوار جسٹس ریٹائرڈ سعید الزمان صدیقی پارٹی رہنمائوں چوہدری نثار اورجاوید ہاشمی الیکشن کمشنر قاضی محمد فاروق کو صدارتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروا رہے ہیں۔
پشاور،پیراملٹری فورس کا جوان امریکی قونصلیٹ لائن ٹریسی کی رہائشگاہ کے باہر کھڑا ہے جن کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی۔
اسلام آباد،اے این پی کے صدر اسفند یار ولی ، وفاقی وزیر قانون فاروق نائیک اور وزیراطلاعات شیری رحمان صدارتی امیدوار آصف زرداری کے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے بعد فتح کا نشان بنا رہے ہیں۔
اسلام آباد،پیپلزپارٹی کے کارکن آصف زرداری کے صدارت کے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے بعد خوشی منا رہے ہیں۔
اسلام آباد،ن لیگ کے صدارتی امیدوار جسٹس ریٹائرڈ سعید الزمان صدیقی اقبال ظفر جھگڑا اور دیگر کارکنوںکے ہمراہ کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے بعد فتح کا نشان بنا رہے ہیں۔
اسلام آباد،سینیٹر مشاہد حسین مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت اور قائد حزب اختلاف چوہدری پرویز الہی کے ہمراہ اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے بعد فتح کا نشان بنا رہے ہیں۔
سعید الزمان صدیقی، آصف زرداری اور مشاہد حسین، تین سیاسی پارٹیوں کے صدارتی امیدوار آج اپنے اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروائیں گے۔