
Sherry Rehman - Urdu News
شیری رحمان ۔ متعلقہ خبریں

شہربنو رحمان جو اپنی کنیت شیری کے نام سے جانی جاتی ہیں ایک صحافی اور سیاستدان ہیں- بنیادی طور پر آپ صحافی ہیں۔ بے نظیر بھٹو کے ساتھ سیاست میں آئیں اور مارچ ۲۰۰۰ء سے ۲۰۰۹ء تک پاکستان کی وزیر اطلاعات رہیں۔ اپنے موقف پر ڈٹے رہنے پر وزارت کو خیر باد کہا۔ تعمیر مائیکرو فنانس بینک کے صدر اور چیف ایگزیکٹو ندیم حسین ان کے شوہر ہیں۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی جانی پہچانی شخصیت ہیں۔ ان کی اور ان کے شوہر کی غیر منقولہ جائیداد ۹؍کروڑ ۵۸؍لاکھ ۹۰؍ہزار اور منقولہ تقریباً ۴؍کروڑ ۷۹؍لاکھ ۴۲؍ہزار روپے ہے۔ ان کے پاس چھ گاڑیاں ہیں جن کی مالیت ایک کروڑ ۲۵؍لاکھ ۵۵؍ہزار روپے کے لگ بھگ ہے۔ نیز ۱۹۰؍تولے سونے کے زیورات، نقدی اور غیر ملکی کرنسی کے علاوہ تقریباً ۷؍کروڑ روپے بھی رکھتی ہیں جبکہ ان پر تقریباً ۲۰؍کروڑ ۸۰؍لاکھ روپے کا قرض بھی ہے۔
-
سید یوسف رضا گیلانی سے ایتھوپیا کے سفیر کی ملاقات دو طرفہ تعاون اور عالمی امور پر تبادلہ خیال
منگل 19 اگست 2025 - -
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے ایتھوپیا کے سفیر کی ملاقات دو طرفہ تعاون اور عالمی امور پر تبادلہ خیال
منگل 19 اگست 2025 - -
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے ایتھوپیا کے سفیرکی ملاقات دو طرفہ تعاون اور عالمی امور پر تبادلہ خیال
منگل 19 اگست 2025 - -
ایوان بالا نے انسداد دہشت گردی(ترمیمی)بل 2025 کی منظوری دے دی
منگل 19 اگست 2025 - -
سینیٹر عرفان صدیقی کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کا اجلاس، غزہ کیلئے پاکستانی امدادی کوششوں کو سراہا
پیر 18 اگست 2025 -
شیری رحمان سے متعلقہ تصاویر
-
ایک سال کے دوران 32 ہزار خواتین کو غیرت کے نام پر نشانہ بنایا گیا، شیریٰ رحمان
گھریلو تشدد اور غیرت کے نام پر مقدمات میں 64 فیصد ملزمان بری ہوئے، خواتین پر تشدد کے خاتمے کیلئے سینیٹ میں تحریک پیش
پیر 18 اگست 2025 - -
/ پاکستان میں حالیہ تباہ کن سیلاب کا سبب عالمی ماحولیاتی تبدیلی اور مقامی ادارہ جاتی ناکامی ہے،سینیٹر شیری رحمان
ؒملین ٹری سونامی کا بڑا حصہ کرپشن اور سیلاب کی نذر ‘ پودے بچانے کے بجائے نظراندازی، بدانتظامی اور ناقص آڈٹ غالب رہے
اتوار 17 اگست 2025 - -
سینیٹ اجلاس، حکومتی ارکان اور وزراء میں سول ایوارڈز کی تقسیم پر اپوزیشن کا احتجاج
جمعہ 15 اگست 2025 - -
شیری رحمان کا باجوڑ میں سیلابی تباہی اور مظفرآباد میں کلاؤڈ برسٹ کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
ماحولیاتی تبدیلی ہمارے دروازے پر دستک دے رہی ہے، فوری اور سنجیدہ اقدامات ناگزیر ہیں، سابق وزیر کا بیان
جمعہ 15 اگست 2025 - -
امریکا نے پہلی بار بی ایل اے جیسے گروہوں کے خلاف پاکستان کے ساتھ مل کر کارروائی پر اتفاق کیاہے، شیری رحمان
بدھ 13 اگست 2025 - -
شیری رحمن کی اسرائیل کی جانب سے غزہ سٹی میں صحافیوں کے خیمے پر بمباری مذمت
اسرائیل کی جانب سے غزہ سٹی میں صحافیوں کا قتل سچ کو دبانے کی بزدلانہ کوشش ہے، نائب صدر پیپلز پارٹی
منگل 12 اگست 2025 -
-
شیری رحمن کی اسرائیل کی جانب سے غزہ سٹی میں صحافیوں کے خیمے پر بمباری مذمت
اسرائیل کی جانب سے غزہ سٹی میں صحافیوں کا قتل سچ کو دبانے کی بزدلانہ کوشش ہے، نائب صدر پیپلز پارٹی
پیر 11 اگست 2025 - -
پاکستان پیپلز پارٹی نے آئین میں اقلیتوں کے حقوق کی ضمانت دی، پیپلز پارٹی
ہر مذہب کے ماننے والوں کو برابر مواقع دینا پیپلز پارٹی کا مشن ہے،پیپلز پارٹی کا نظریہ قائد اعظم اور وزیر عوام کے عوامی جمہوری فلاحی مملکت کا نظریہ ہے، مہرین بھٹو ، شازیہ ... مزید
پیر 11 اگست 2025 - -
مودی حکومت کا کشمیریوں کی تاریخی کتابوں پر پابندی لگانا فسطائیت کی بدترین مثال ہی: شیری رحمان
ہفتہ 9 اگست 2025 - -
کشمیری لٹریچر پر پابندی بھارتی فاشزم کی بدترین مثال ہے، نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان
ہفتہ 9 اگست 2025 - -
شیری رحمن نے کشمیریوں کی تاریخی و مزاحمتی کتابوں پر مودی سرکار کی پابندی کو فسطائیت کی بدترین مثال قرار دیدیا
کشمیر کی فکری آزادی پر پابندی بھارت کے غیر جمہوری عزائم کا عکاس ہے، نائب صدر پیپلز پارٹی کا بیان جاری
ہفتہ 9 اگست 2025 - -
میرا خیال ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے بچوں نے پاکستان کیلئے ویزہ نہیں مانگا
اگرعمران خان کے بیٹے ویزہ مانگیں تو ان کو دینا چاہیئے، بانی کے بیٹوں کیلئےموجودہ سیاسی حالات میں تحریک کی سربراہی آسان کام نہیں۔ وفاقی مشیر سیاسی امور راناثناء اللہ
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 8 اگست 2025 -
-
ژوب میں 33دہشت گردوں کی ہلاکت دشمن کیلئے واضح پیغام ہے، شیری رحمان
جمعہ 8 اگست 2025 - -
[ وزیراعظم سے بلاول بھٹو زرداری کی اہم ملاقات
G پی ٹی آئی کی خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن پر غور ، پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کے درمیان اتحادی معاملات پر بھی گفتگو،میاں شاہد شفیع کے انتقال پر تعزیت کا اظہار بھی کیا ؔدونوں ... مزید
جمعہ 8 اگست 2025 - -
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات، کزن میاں شاہد شفیع کے انتقال پر اظہار تعزیت
جمعہ 8 اگست 2025 -
Latest News about Sherry Rehman in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Sherry Rehman. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
شیری رحمان کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ شیری رحمان کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
شیری رحمان سے متعلقہ مضامین
-
پا ر لیمنٹ کے اندر یاباہر احتجاج ‘ اپوزیشن تقسیم
تحریک انصاف مرکز ،پنجاب اور کے پی کے میں بر اجمان سند ھ میں پیپلز پارٹی کا دوبارہ یقینی اقتدار ‘ ایم کیوایم کو ساتھ رکھنے کا عندیہ
-
حکومت بند گلی میں داخل ہو گئی!
میمو معاملہ میں تیزی سے حکومت کی صفوں میں ارتعاش۔ شیری رحمن پاکستان کے سب سے اہم سفارتی منصب پر تعینات، سیاسی وعسکری قیادت کے اعتماد پر کس طرح پورا اترتی ہیں۔
مزید مضامین
شیری رحمان سے متعلقہ کالم
-
ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے
(ڈاکٹرغلام مصطفی بڈانی)
-
آزاد کشمیر میں تبدیلی آگئی، تحریک ِ انصاف نے میدان مار لیا
(گل بخشالوی)
-
صدارتی آرڈیننس یا مہنگائی بم
(محمد ریاض)
-
سینیٹ انتخابات یا ضمیرفروشی کا بازار ؟
(عتیق چوہدری)
-
پیپلز پارٹی ،بلاول بھٹو اور سندھ کی حکمرانی
(گل بخشالوی)
-
زباں کی چوٹ
(احمد خان )
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.