Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 6 ستمبر 2008 کی تصاویر
ملتان، پیپلز پارٹی کے جیالے صدارتی الیکشن کے موقع پر آصف ..
ملتان، پیپلز پارٹی کے جیالے صدارتی الیکشن کے موقع پر آصف علی زرداری کے حق میں نعرے لگا رہے ہیں۔
ہفتہ
6
ستمبر
2008
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
الیکشن
ملتان
آصف علی زرداری
پیپلز پارٹی
ہفتہ
6
ستمبر
2008
کی مزید تصاویر
اسلام آباد،نومنتخب صدر پاکستان آصف علی زرداری اپنی بیٹیوں کے ہمراہ افطار ڈنر سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،نومنتخب صدر پاکستان آصف علی زرداری عشایئے سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،وزیراعظم یوسف رضا گیلانی افطار ڈنر میں آصف زرداری کو صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دے رہے ہیں۔
اسلام آباد،آصف زرداری کی بیٹیاں بختار بھٹو اور آصفہ بھٹو قومی اسمبلی میں اپنی شہید والدہ بینظیر بھٹو کی تصویر اُٹھائے جئے بھٹو کے نعرے لگا رہی ہیں۔
اسلام آباد،نومنتخب صدر آصف زرداری کی بہن فریال تالپور بختاور زرداری اور آصفہ زرداری کو آصف زرداری کے صدر بننے پر مبارکباد پیش کر رہی ہیں۔
اسلام آباد،پیپلزپارٹی کا ایک کارکن آصف زرداری کے صدر بننے کی خوشی میں قومی اسمبلی کے سامنے ہوائی فائرنگ کر رہا ہے۔
پشاور،پولیس چوکی پر خودکش کار بم حملہ میںجاںبحق ہونیوالے ایک شہری کی نعش جائے حادثہ پر پڑی ہے۔
لاہور،وزیراعلٰی پنجاب میاں شہباز شریف 6 ستمبر کے شہداء کی یاد گار پر پھولوں کی چادر چڑھا رہے ہیں۔
لاہور، پنجاب اسمبلی کے باہر مونس الٰہی(ق) لیگ کے ایک رکن اسمبلی سے مصافحہ کر رہے ہیں۔
لاہور، پنجاب اسبملی کے احاطہ میں کسی ناخوشگوار واقع سے نمٹنے کیلئے ایک پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
پشاور،پولیس چوکی کے قریب ہونیوالے خودکش کار بم حملے کے بعد شہری جائے حادثہ پر جمع ہیں۔
اسلام آباد،قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری پرویز الہی صدارتی انتخاب کیلئے اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،جمعیت علمائے اسلام فضل الرحمن کے سربراہ مولانا فضل الرحمن قومی اسمبلی میں صدارتی انتخابات کیلئے اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف پنجاب اسملی میں صدارٹی ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے آرہے ہیں۔
لاہور، پیپلز پارٹی کے کارکن پنجاب اسمبلی کے باہر آصف علی زرداری کے حق میں نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور، رکن اسملی مسلم لیگی رہنما وں کا پوسٹر اٹھائے اجلاس میں شرکت کیلئے آرہی ہیں۔
پشاور،پولیس چیک پوسٹ پر خودکش کار بم حملے میںزخمی ہونیوالے شہریوںکو طبی امداد کیلئے ہسپتال لے جایا جا رہا ہے۔
پشاور،پولیس چیک پوسٹ پر خودکش کار بم حملے کے بعد نجی ٹی وی سے حاصل کردہ تصویر میں جائے حادثہ کا ایک منظر۔
پشاور،پولیس چیک پوسٹ پر خودکش کار بم حملے کے بعد جائے حادثہ پر بڑا گھڑا پڑا ہواہے۔
کراچی،پاکستان ائیرفورس کے جوان یوم دفاع کو موقع پر پریڈ کر رہے ہیں۔
کراچی،پیپلزپارٹی کی شدید علیل رکن صوبائی اسمبلی رقیہ خانم سٹریچر پر اپنا ووٹ کاسٹ کر رہی ہیں۔
کراچی،رکن صوبائی اسمبلی صدارتی انتخاب کیلئے اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،ق لیگ کے صدر چوہدری شجاعت اور صدارتی امیدوار مشاہد حسین سعید صدارتی انتخاب کیلئے قومی اسمبلی میں داخل ہو رہے ہیں۔
اسلام آباد،ن لیگ کے صدارتی امیدوار سعید الزمان صدیقی صدارتی انتخاب کیلئے قومی اسمبلی میں داخل ہو رہے ہیں۔
پشاور،پولیس چیک پوسٹ پر خودکش کار بم حملے میں زخمی و جاںبحق ہونیوالے افراد کو ایک گاڑی میں ڈالا جا رہا ہے۔
\"Say no to Zardari\" اسلام آباد، آصف زرداری مخالف ریلی میں مظاہرین احتجاج کر رہے ہیں۔