اسلام آباد،مسلم(ن)کے قائد میاں نواز شریف نو منتخب صدر آصف علی زرداری سے وزیر اعظم ہاوس میں ملاقات کر رہے ہیں۔وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی ، راجہ ظفر الحق اور اقبال ظفر جھگڑا بھی موجود ہیں۔

اسلام آباد،مسلم(ن)کے قائد میاں نواز شریف نو منتخب صدر آصف ..

پیر 8 ستمبر 2008

پیر 8 ستمبر 2008 کی مزید تصاویر