
Yousaf Raza Gillani - Urdu News
یوسف رضا گیلانی ۔ متعلقہ خبریں

مخدوم یوسف رضا گیلانی 9 جون 1952 کو جنوبی پنجاب کے ضلع ملتان کے ایک ایسے بااثر جاگیردار پیرگھرانے میں پیدا ہوئے جو پچھلی کئی نسلوں سے سیاست میں مضبوطی سے قدم جمائے ہوئے ہے۔ یوسف رضا گیلانی پاکستان کے 24 ویں وزیر اعظم رہ چکے ہیں۔ جون 2012ء کو توہین عدالت کے مقدمہ میں سزا کی وجہ سے انہیں پارلیمان رکنیت اور وزیر اعظم کے عہدے سے برطرف کر دیا گیا۔
-
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سیکیورٹی فورسز سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح کھڑی ہیں’پوری قوم شہداء کو سلام پیش کرتی ہے‘وزیراعظم
ہفتہ 13 ستمبر 2025 - -
قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات ، صو بہ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی امداد اور بحالی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
جمعہ 12 ستمبر 2025 - -
قائم مقام صدر کا پنجاب میں حالیہ سیلابی تباہ کاریوں پر اظہار افسوس
جمعہ 12 ستمبر 2025 - -
قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی کا پنجاب میں حالیہ سیلابی تباہ کاریوں پر اظہار افسوس، عوام کو مزید نقصانات سے بچانے کے لیے ریلیف آپریشنز میں بہتری لائی جائے، یوسف رضا گیلانی
جمعہ 12 ستمبر 2025 - -
چیئرمین سینیٹ کا میجر عزیز بھٹی شہید (نشانِ حیدر) کو خراجِ عقیدت
میجر عزیز بھٹی شہید نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے مادرِ وطن کے دفاع کی تاریخ میں ایسا روشن باب رقم کیا جسے قوم کبھی فراموش نہیں کر سکتی، بیان
جمعہ 12 ستمبر 2025 -
یوسف رضا گیلانی سے متعلقہ تصاویر
-
چیئرمین سینیٹ کا میجر عزیز بھٹی شہید (نشانِ حیدر) کو خراجِ عقیدت
جمعہ 12 ستمبر 2025 - -
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ کو سینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد
بدھ 10 ستمبر 2025 - -
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے بغداد میں حضرت شیخ عبدالقادر الجیلانیؒ کے مزار کے سجادہ نشین الشیخ السید عفیف الدین الجیلانی کی ملاقات ، امت کو درپیش مشترکہ چیلنجز پر تبادلہ خیال
بدھ 10 ستمبر 2025 - -
سید یوسف رضا گیلانی کی وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ کو سینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد
رانا ثناء اللہ کا سیاسی اور پارلیمانی تجربہ قانون سازی، عوامی مفاد کے معاملات اور جمہوری اقدار کے فروغ میں قیمتی معاونت فراہم کریگا، چیئر مین سینٹ
بدھ 10 ستمبر 2025 - -
چیئر مین سینٹ سے بغداد میں حضرت شیخ عبدالقادر الجیلانیؒ کے مزار کے سجادہ نشین کی ملاقات ، امت کو درپیش مشترکہ چیلنجز پر تبادلہ خیال
بدھ 10 ستمبر 2025 - -
چیئرمین سینیٹ سے آسیان انٹرپارلیمانی اسمبلی کی سیکرٹری جنرل کی ملاقات، خطے میں امن، ترقی اور پارلیمانی تعاون کے فروغ پر اتفاق
بدھ 10 ستمبر 2025 -
-
نئی نسل کو سیرت النبی ﷺ سے روشناس کرانا وقت کی اہم ضرورت ہے، عدل، مساوات اور اخوت پر مبنی نظام ہی خوشحال معاشرے کی ضمانت ہے، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا میلاد کانفرنس سے خطاب
بدھ 10 ستمبر 2025 - -
چیئرمین سینیٹ سے آسیان انٹرپارلیمانی اسمبلی کی سیکرٹری جنرل کی ملاقات، خطے میں امن، ترقی اور پارلیمانی تعاون کے فروغ پراتفاق
بدھ 10 ستمبر 2025 - -
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی قطر کے دارالحکومت دوحہ پر اسرائیلی فضائی حملے کی شدید مذمت، مسلم ممالک کے مشترکہ لائحہ عمل کی ضرورت پر زور
منگل 9 ستمبر 2025 - -
بھارتی آبی جارحیت کے باعث دریائے ستلج بپھر گیا، کئی دیہات ڈوب گئے، فصلیں تباہ، ہزاروں لوگ بے گھر
منگل 9 ستمبر 2025 - -
بطور وزیرِاعظم اور اب بطور چیئرمین سینیٹ ذاتی کاوش ہمیشہ رہی ہے کہ جنوب-جنوب تعاون کو فروغ دیا جائے‘چیئرمین سینٹ
منگل 9 ستمبر 2025 - -
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے سیکرٹری جنرل انٹرپارلیمنٹری اسپیکرز کانفرنس کی ملاقات، ملاقات میں علاقائی پارلیمانی تعاون کو فروغ دینے پر زور
منگل 9 ستمبر 2025 - -
چیئرمین سینیٹ کا پاکستان اور ایتھوپیا کے تاریخی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ
منگل 9 ستمبر 2025 - -
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے سیکرٹری جنرل بین الپارلیمانی سپیکرز کانفرنس کی ملاقات، علاقائی پارلیمانی تعاون کو فروغ دینے پر زور
منگل 9 ستمبر 2025 - -
چیئرمین سینیٹ کا پاکستان اور ایتھوپیا کے تاریخی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ
منگل 9 ستمبر 2025 -
Latest News about Yousaf Raza Gillani in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Yousaf Raza Gillani. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
یوسف رضا گیلانی کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ یوسف رضا گیلانی کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
یوسف رضا گیلانی سے متعلقہ مضامین
-
مہنگائی و بے روزگاری کا اژدھام اور حکومتی ترجیحات
این آر او سے حکومتی انکار پر حزب اختلاف کا مذاکرات سے راہ فرار سوالیہ نشان ہے
-
اپوزیشن کا سیاسی موٴقف
وزیراعظم پر ایوان کے بھرپور اعتماد سے پی ڈی ایم کی سیاسی چالیں ناکام ہو گئیں
-
سینیٹ میں امیدواروں کی آزادانہ”بولیاں“
حفیظ شیخ کی ناکامی اور یوسف رضا گیلانی کی کامیابی نے کئی راز فاش کر دئیے
-
وزیراعظم پر ایوان کا اعتماد،جمہوریت کی فتح
پی ڈی ایم کا مشروط اتحاد”مزاحمتی“نہیں بلکہ”مفاہمتی“دکھائی دے رہا ہے
-
جی ٹی روڈ
جب بھی وطن عزیز میں کسی بھی قسم کی سیاسی ہلچل ہوتی ہے ۔ملک میں کوی تحریک چلتی ہے اس کا محور جی ٹی روڈ ہی ہوتا ہے۔جی ٹی روڈ نے ہر قسم کا ہر سیاسی پارٹی ہر فرد ہر ادارے کو احتجاج کرنے لیے وسیع القلبی کا ..
-
حکومت کی کرپٹ عناصر کیخلاف کارروائیاں اور مہنگائی کی بڑھتی لہر
بلد یاتی نظام کا حتمی منصوبہ تیار․․․․ وزیراعلیٰ پنجاب پسماندہ علاقوں میں بنیادی سہولیات فراہم کرنے کیلئے پر عزم سالانہ شہنشاہ بغداد کا نفرنس میں حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی کی تعلیمات پر زبردست ..
مزید مضامین
یوسف رضا گیلانی سے متعلقہ کالم
-
تحریک عدم اعتماد۔۔۔سیاست یا مزاحمت!
(پروفیسرخورشید اختر)
-
محرم سے مجرم کیسے
(میاں منیر احمد)
-
سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن غیر حاضر اور حکومت کی جیت
(گل بخشالوی)
-
صوبے کے نام پر سیاست
(مظہر اقبال کھوکھر)
-
جنوبی پنجاب صوبہ اورپی ٹی آئی کاڈرامہ
(ڈاکٹرغلام مصطفی بڈانی)
-
پنجاب میں پیپلز پارٹی کی واپسی
(محسن گورایہ)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.