Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 22 مئی 2018 کی تصاویر
لاہور: مسلم لیگ (ق) کے صدر و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین ..
لاہور: مسلم لیگ (ق) کے صدر و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین اور پرویز الٰہی سے مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجاز الحق ملاقات کر رہے ہیں۔
منگل
22
مئی
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
وزیراعظم
چوہدری پرویز الٰہی
چوہدری شجاعت
مسلم لیگ (ق)
منگل
22
مئی
2018
کی مزید تصاویر
لاہور: گڑھی شاہو کے قریب گرین لائن ٹرین کے مال گاڑی سے ٹکرانے کے بعد تباہ حالی۔
لاہور: گڑھی شاہو کے قریب گرین لائن ٹرین کے مال گاڑی سے ٹکرانے کے بعد تباہ حالی۔
لاہور: گڑھی شاہو کے قریب گرین لائن ٹرین کے مال گاڑی سے ٹکرانے کے بعد تباہ حالی۔
لاہور: گڑھی شاہو کے قریب گرین لائن ٹرین کے مال گاڑی سے ٹکرانے کے بعد تباہ حالی۔
لاہور: گڑھی شاہو کے قریب گرین لائن ٹرین کے مال گاڑی سے ٹکرانے کے بعد تباہ حالی۔
لاہور: گڑھی شاہو کے قریب گرین لائن ٹرین کے مال گاڑی سے ٹکرانے کے بعد تباہ حالی۔
سرگودھا: دکاندار نے اپنی سائیکل دکان کے سامنے رسی کے ساتھ لٹکا رکھی ہے۔
لاہور: موٹر سائیکل سوار گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے منہ پر رومال لپیٹے جا رہے ہیں۔
لاہور: موٹر سائیکل سوار گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے منہ پر رومال لپیٹے جا رہے ہیں۔
سیالکوٹ: نوجوان گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے نہر میں نہا رہا ہے۔
سیالکوٹ: مزدور ٹرک سے توڑی اتارنے میں مصروف ہیں۔
حیدر آباد: سی ڈی کے اہلکار گرین بیلٹ پر لگے پودوں کو پانی دے رہے ہیں۔
حیدر آباد: مزدور روڑی کوٹنے میں مصرو ف ہیں۔
حیدر آباد: دکاندار پھولوں کی بنی چادریں اور ہار فروخت کے لیے سجائے بیٹھا ہے۔
حیدر آباد: خانہ بدوش خواتین پینے کاپانی بھرنے کے بعد واپس جار ہی ہیں۔
حیدر آباد: دو شہری چنگچی رکشے کو دھونے میں مصروف ہیں۔
حیدر آباد: خانہ بدوش خواتین نہر کنارے کپڑے دھورہی ہیں۔
فیصل آباد: خانہ بدوش فیملی گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے نہر کے اندر چارپائی بچھائی بیٹھی ہے۔
فیصل آباد: نوجوان خطرناک انداز سے نہر میں جمپ لگا رہے ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: مزدور کشمیر ہائی وے پر میٹروا سٹیشن کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: ایکسپریس وے پر شدید ٹریفک جام کا منظر۔
راولپنڈی: ایک معمر محنت کش خاتون گھر کا چولہا جلانے کے لیے ڈسٹر فروخت کر رہی ہے۔
راولپنڈی: خواتین گرمی اور دوھوپ کی شدت سے بچنے کے لیے چھتری تانے جا رہی ہیں۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر دفاع بیرسٹر عثمان ابراہیم ترک سفیر ایچ ای مصطفی یورداکل کو سوینئیر دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر دفاع بیرسٹر عثمان ابراہیم سے ترک سفیر ایچ ای مصطفی یورداکل ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر دفاع بیرسٹر عثمان، ابراہیم ترک سفیر ایچ ای مصطفی یورداکل سے مصافحہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں کھلے موسمی پھولوں اور پودوں کا خوبصورت منظر۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں دو مزدور گدھوں پر سوار اپنی منزل کی طرف رواں ہیں۔
اسلام آباد: مزدور درخت کے سائے تلے آرام کر رہا ہے۔
اسلام آباد: سی ڈی اے کا اہلکار گھاس کاٹنے میں مصروف ہے۔
اسلام آباد: محنت کش سڑک کنارے دستانوں کا سٹال لگائے گاہکوں کا منتظر ہے۔
اسلام آباد:دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے تربوز سجا رہا ہے۔
اسلام آباد: مزدور ٹرک سے تربوز اتار رہے ہیں۔
اسلام آباد: دکاندار نے گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے تازہ فروٹ سجا رکھے ہیں۔
لاہور: چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی میاں عثمان یتیم خانہ کی اوپن مارکیٹوں کے دورہ کے موقع پر دکاندار سے کھجوروں کے معیار بارے پوچھ رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی میاں عثمان یتیم خانہ کی اوپن مارکیٹوں کے دورہ کے موقع پر تول چیک کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی میاں عثمان سبزہ زار کی اوپن مارکیٹوں کے دورہ کے موقع پر ایک ڈیپارٹمنٹل سٹور میں اشیاء خوردونوش کے معیار اور قیمتوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی میاں عثمان سبزہ زار کی اوپن مارکیٹوں کے دورہ کے موقع پر پھلوں کی زائد قیمتیں وصول کرنے پر ایک دکاندار کی سرزنش کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی میاں عثمان یتیم خانہ کی اوپن مارکیٹوں کے دورہ کے موقع پر ایک پھل فروش سے قیمتوں بارے پوچھ رہے ہیں۔
لاہور: ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم پاکستان انشورنس کمپنی سے برآمد6کروڑ46لاکھ روپے رقم کا چیک ری انشورنس کمپنی حکام کے حوالے کر رہے ہیں۔
لاہور: وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر ناصرہ جبین اور منیجنگ ڈائریکٹر ملز سکلز لیفٹیننٹ جنرل (ر) ارشد محمود پنجاب یونیورسٹی اور ملز سکلزکے درمیان مفاہمتی یاداشت پر دستخط کے بعد دستاویزات کا تبادلہ کر رہے ہیں۔