
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- بدھ 31 اکتوبر 2018 کی تصاویر
- لاہور: تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی توہین رسالت کیس ..
لاہور: تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی توہین رسالت کیس میں آسیہ بی بی کی رہائی کے فیصلے کے خلاف مال روڈ پر دھرنے میں شریک کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
بدھ 31 اکتوبر 2018 کی مزید تصاویر

کوئٹہ: ایک معذور شخص اپنے خاندان کی کفالت کے لیے وہیل چیئر پر پھیری لگا کر شاپنگ بیگ فروخت کررہا ہے۔

لاہور: مسلم لیگ(ن) کی رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ بخاری الیکشن کمیشن آفس میں صحافیوں سے گفتگو کر رہی ہیں۔