
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- بدھ 31 اکتوبر 2018 کی تصاویر
- لاہور: تحریک لبیک کے کارکن توہین رسالت کیس میں آسیہ بی بی ..
لاہور: تحریک لبیک کے کارکن توہین رسالت کیس میں آسیہ بی بی کی رہائی کے فیصلے کے خلاف مال روڈ پر دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔
بدھ 31 اکتوبر 2018 کی مزید تصاویر

کوئٹہ: ایک معذور شخص اپنے خاندان کی کفالت کے لیے وہیل چیئر پر پھیری لگا کر شاپنگ بیگ فروخت کررہا ہے۔

لاہور: مسلم لیگ(ن) کی رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ بخاری الیکشن کمیشن آفس میں صحافیوں سے گفتگو کر رہی ہیں۔