
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- بدھ 31 اکتوبر 2018 کی تصاویر
- لاہور: مسلم لیگ(ن) کی رہنماو سابق وفاقی وزیر سائرہ افضل تارڑ ..
لاہور: مسلم لیگ(ن) کی رہنماو سابق وفاقی وزیر سائرہ افضل تارڑ سینیٹ کی نشست کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے لیے پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ الیکشن کمیشن آفس آرہی ہیں۔
بدھ 31 اکتوبر 2018 کی مزید تصاویر

کوئٹہ: ایک معذور شخص اپنے خاندان کی کفالت کے لیے وہیل چیئر پر پھیری لگا کر شاپنگ بیگ فروخت کررہا ہے۔

لاہور: مسلم لیگ(ن) کی رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ بخاری الیکشن کمیشن آفس میں صحافیوں سے گفتگو کر رہی ہیں۔