Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 17 مارچ 2009 کی تصاویر
اسلام آباد،وزیراعظم یوسف رضا گیلانی روٹس سکول کے دورے کے ..
اسلام آباد،وزیراعظم یوسف رضا گیلانی روٹس سکول کے دورے کے موقع پر اے لیول امتحانات میں21مضامین میںAگریڈ حاصل کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم کرنیوالے طالبعلم علی معین نوازش کو اعزازی شیلڈ دے رہے ہیں۔
منگل
17
مارچ
2009
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد
وزیراعظم
یوسف رضا گیلانی
منگل
17
مارچ
2009
کی مزید تصاویر
اسلام آباد،سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر اور وکیل رہنما اعتزاز احسن چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلامآباد،وکیل رہنما اعتزاز احسن بحال ہونیوالے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے گلے مل کر مبارکباد پیش کر رہے ہیں۔
لاہور،ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف ماڈل ٹائون میں اپنی رہائشگاہ پر پارٹی کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں،شہباز شریف،راجہ ظفر الحق اور دیگر رہنما بھی موجود ہیں۔
لاہور،سابق وزیراعلی پنجاب میاںشہباز شریف ماڈل ٹائون میں اپنی رہائشگاہ پر ورکروں سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،وزیراعظم یوسف رضا گیلانی روٹس سکول کے دورے کے موقع پر طلبا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور،معزول ججز کو بحال کئے جانے کی خوشی میں وکلا ڈھول کی تھاپ پر رقص کر رہے ہیں۔
لاہور،معزول ججز کی بحالی کی خوشی میں وکلا لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر جسٹس ایم اے شاہد صدیقی کو مٹھائی کھلا رہے ہیں۔
لاہور،ججز بحال ہونے کی خوشی میں ن لیگ کے رہنما شہریوں کو مٹھائی کھلا رہے ہیں۔
راولپنڈی: گذشتہ روز خودکش حملے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین نعشوں کی شناخت کر رہے ہیں۔