Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 20 مارچ 2019 کی تصاویر
اسلام آباد: بلاول بھٹو زرداری پارک لین اسٹیٹ کرپشن کیس کی ..
اسلام آباد: بلاول بھٹو زرداری پارک لین اسٹیٹ کرپشن کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں نیب آفس پیشی کے موقع پر جیالوں کے نعروں کا ہاتھ اٹھا کر جواب دے رہے ہیں۔
بدھ
20
مارچ
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
بلاول بھٹو زرداری
آصف علی زرداری
کرپشن
بدھ
20
مارچ
2019
کی مزید تصاویر
فیصل آباد: وزیراعظم کے مشیر عبدالرزاق داؤد فیصل آباد گارمنٹ سٹی کمپنی کی عمارت کے تعمیراتی کام کا افتتاح کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے وزیر پٹرولیم غلام سرور خان ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے چیئرمین جائنٹ چیفس آف کمیٹی اینڈ سروسز چیفس ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد:سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو ، سابق صدر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کی پارک لین اسٹیٹ کرپشن کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں نیب پیشی کے موقع جیالے نعرے بازی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: بلاول بھٹو زرداری پارک لین اسٹیٹ کرپشن کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں نیب آفس پیشی کے موقع پر جیالوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری پارک لین اسٹیٹ کرپشن کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں نیب پیشی کے لیے آ رہے ہیں۔
اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری پارک لین اسٹیٹ کرپشن کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں نیب پیشی کے لیے آ رہے ہیں۔
اسلام آباد: بلاول بھٹو زرداری پارک لین اسٹیٹ کرپشن کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں نیب آفس پیشی کے موقع پر جیالوں کے نعروں کا ہاتھ اٹھا کر جواب دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: بلاول بھٹو زرداری پارک لین اسٹیٹ کرپشن کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں نیب آفس پیشی کے موقع پر وکٹری کا نشان بنائے کھڑے ہیں۔
اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری پارک لین اسٹیٹ کرپشن کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں نیب پیشی کے موقع پر جیالوں کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی: وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس چوہدری طارق بشیر چیمہ ایک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری سے رومانیہ کے سفیر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود سےJICA کا وفد ملاقات کررہا ہے۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ہارورڈ کینیڈی سکول یو ایس اے کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ہارورڈ کینیڈی سکول یو ایس اے کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے سینیٹر محسن عزیز ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی: وزیر اعظم کے مشیر برائے اووسیز پاکستانیز سید ذوالفقار عباس بخاری پروٹیکٹریٹ آفس کا دورہ کر رہے ہیں۔
کراچی: وزیر اعظم کے مشیر برائے اووسیز پاکستانیز سید ذوالفقار عباس بخاری پروٹیکٹریٹ آفس کی افتتاحی تقریب کے موقع پر نیشنل بینک کی برانچ کا افتتاح کر رہے ہیں۔
کراچی: وزیر اعظم کے مشیر برائے اووسیز پاکستانیز سید ذوالفقار عباس بخاری فیتہ کاٹ کر پروٹیکٹریٹ آفس کا افتتاح کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی ملک میں فٹبال کے فروغ کے لیے اقدامات تجویز کرنے کے حوالے سے تشکیل دی گئی خصوصی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت سول سیکرٹریٹ کمیٹی روم میں کابینہ کمیٹی برائے ریسورس موبلائزیشن کے چوتھے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ریسکیو اہلکار فوڈ اسٹریٹ میں70فٹ بلند درخت سے اسپیشلائزڈ وہیکل کے ذریعے پتنگ کی ڈور میں پنسے پرندو کو ریسکیو کرنے کے بعد دکھا رہا ہے۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سید و گروپ ہسپتال سوات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو چیئرمین پیمبرا محمد سلیم بیگ کی سالانہ کار کردگی رپورٹ پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل اعجاز احمد چوہدری چیف آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف سیف اللہ خان نیازی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش مال روڈ پر چھتریا فروخت کررہا ہے۔
لاہور: مال روڈ پر لیڈی ہیلتھ ورکرز کے دھرنے کے باعث پولیس نے پنجاب اسمبلی کی طرف جانیوالے راستے کو بند کر رکھا ہے۔
لاہور: لیڈی ہیلتھ ورکرز کے دھرنے کے باعث مال روڈ بند ہونے کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرن پڑ رہا ہے۔
لاہور: لیڈی ہیلتھ ورکرز کے دھرنے کے باعث مال روڈ بند ہونے کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرن پڑ رہا ہے۔
لاہور: شاہدرہ کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس کے سینئر نائب صدر خواجہ شہزاد ناصر کا تاجروں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
فیصل آباد: پختون برادری کے زیر اہتمام ضلع کونسل چوک فیصل آباد سے پریس کلب تک پاکستان زندہ باد ریلی نکالی جا رہی ہے۔
لاہور: لیڈی ہیلتھ ورکرز نے اپنے مطالبات کے حق میں مال روڈ پر دھرنا دے رکھا ہے۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما الحاج قیصر امین بٹ اپنے والد سابق ڈپٹی میئر الحاج محمد امین بٹ کی برسی پر دعا کروا رہے ہیں۔
لاہور: لیڈی ہیلتھ ورکرز نے اپنے مطالبات کے حق میں مال روڈ پر دھرنا دے رکھا ہے۔
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سردار محمد شمیم خان کے ساتھ تحصیل بار ایسوسی ایشن سمندری کے وفد کا گروپ فوٹو۔
لاہور: پی ایچ اے کا ملازم مقامی پارک میں کام میں مصروف ہے۔
لاہور: پرندے آسمان پر پرواز کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: مقامی کالج میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات حاصل کرنیوالی طالبات کا پرنسپل کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: رکن قومی اسمبلی راشد شفیق یوم پاکستان کی تقریب کے سلسلے میں آرٹس کونسل میں منعقدہ تحریک پاکستان پر مبنی تصویری نمائش دیکھ رہے ہیں۔
راولپنڈی: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج رانا مسعود اختر جوڈیشل کمپلیکس میں سہولت سینٹر کا افتتاح کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: پیر ودھائی کے علاقہ مہر کالونی میں لاکھوں روپے سے بنائے جانے والا ٹیوب ویل اور واٹر فلٹریشن پلانٹ ناکارہ ہو گیا ہے جس کے باعث علاقہ مکینوں کو دور دراز سے پانی لانا پڑتا ہے۔
راولپنڈی: پیر ودھائی روڈ پر دکاندار سٹیل کے بنے تندور سجائے گاہکوں کے انتظار میں بیٹھا ہے۔
راولپنڈی: دو کمسن طالبات چھٹی ہونے کے بعد اپنے گھروں کو جا رہی ہیں۔
کوٹلی: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان یونیورسٹی آف کوٹلی میں منعقدہ پہلے کانووکیشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: بلاول بھٹو زرداری پارک لین اسٹیٹ کرپشن کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں نیب آفس پیشی کے موقع پر جیالوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: بلاول بھٹو زرداری پارک لین اسٹیٹ کرپشن کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں نیب آفس پیشی کے موقع پر جیالوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کی پارک لین اسٹیٹ کرپشن کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں نیب پیشی کے موقع پر جیالے نعرے بازی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کی پارک لین اسٹیٹ کرپشن کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں نیب پیشی کے موقع پر جیالے نعرے بازی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کی پارک لین اسٹیٹ کرپشن کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں نیب پیشی کے موقع پر جیالوں کی بڑی تعداد نیب آفس کے باہر جمع ہے۔
اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو پارک لین اسٹیٹ کرپشن کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں نیب آفس آ رہے ہیں۔
حافظ آباد: صوبائی وزیر پراسیکیوشن چوہدری ظہیر الدین و دیگر شجرکاری مہم کے دوران پودا لگا نے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت وزیر اعلیٰ آفس میں لاہور سے متعلقہ مسائل کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت وزیر اعلیٰ آفس میں لاہور رنگ روڈ اتھارٹی کی کار کردگی اور آئندہ لائحہ عمل کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد اور ڈپٹی کمشنر لاہور صالحہ سعید میاں میر ہسپتال میں پودا لگانے کے بعد دعا کر رہی ہیں۔
لاہور: کلین اینڈ گرین مہم کے تحت لبرٹی میں بچے پینٹنگ کر رہے ہیں۔
حافظ آباد: صوبائی وزیر پراسیکیوشن چوہدری ظہیر الدین کلین اینڈ گرین پروگرام کے سلسلہ میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
حافظ آباد: صوبائی وزیر پراسیکیوشن چوہدری ظہیر الدین کلین اینڈ گرین پروگرام کے سلسلہ میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔