Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 29 مارچ 2019 کی تصاویر
کراچی: ٹریفک پولیس کی نا اہلی، خستہ انتہائی پرانی گاڑی روڈ ..
کراچی: ٹریفک پولیس کی نا اہلی، خستہ انتہائی پرانی گاڑی روڈ پر چل رہی ہے جس کے باعث کوئی حادثہ رونما ہو سکتا ہے۔
جمعہ
29
مارچ
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
حادثہ
پولیس
گاڑی
ٹریفک
جمعہ
29
مارچ
2019
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ریڑھی بان برف کے گولے فروخت کررہا ہے۔
اسلام آباد: پولیس اہلکار ایک شہری کی تلاشی لے رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ریڑھی بان برف کے گولے فروخت کررہا ہے۔
اسلام آباد: مقامی پارک میں کپاس کے پھولوں کا دلکش منظر۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں موسم بہار کی آمد کے موقع پر جیسمین گارڈن میں رکھے گئے پھولوں کا دلکش منظر۔
اسلام آباد: مقامی پارک میں کپاس کے پھولوں کا دلکش منظر۔
اسلام آباد: موسم بہار کی آمد کے موقع پر جیسمین گارڈن میں پھولوں کی نمائش میں خواتین کی دلچسپی۔
اسلام آباد: مقامی پارک میں کپاس کے پھولوں کا دلکش منظر۔
اسلام آباد: موسم بہار کی آمد کے موقع پر جیسمین گارڈن میں پھولوں کی نمائش میں خواتین اور بچوں کی دلچسپی۔
فیصل آباد: محنت کش نے سڑک کنارے فروخت کے لیے مچھردانیاں سجا رکھی ہیں۔
فیصل آباد:LaSalleہائی سکول اور کالج میں منعقدہ فیسٹیول کے موقع پر بچے ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: محنت کش نے سڑک کنارے فروخت کے لیے مچھردانیاں سجا رکھی ہیں۔
لاہور: جوزف فرانس دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
فیصل آباد:LaSalleہائی سکول اور کالج میں منعقدہ فیسٹیول کے موقع پر گھوڑ ڈانس کا منظر۔
فیصل آباد:LaSalleہائی سکول اور کالج میں موسم بہار کے موقع پر فیسٹیول کا آغاز کیا جا رہا ہے۔
لاہور: سول سوسائٹی کے زیر اہتمام جانوروں کے حقوق کے لیے احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مطالبات کے حق میں مال روڈ پر احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: تاجر برادری مال روڈ پر مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہی ہے۔
راولپنڈی: پی ایچ اے کی جانب سے راول روڈ پر رکھا گیا چیل کا خوبصورت ماڈل۔
لاہور: مقامی سکول کے باہر تجاوزات قائم کئے گئے ہیں، انتظامیہ کی توجہ کی ضرورت ہے۔
لاہور: ریڑھی بان خطرناک انداز سے سڑک کراس کر رہے ہیں، جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
اٹک: رکن قومی اسمبلی میجر (ر) طاہر صادق کامسیٹس یونیورسٹی کے کانووکیشن2019ء کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ڈاکٹر عافیہ صدیقی موومنٹ کے اراکین مری روڈ پر امریکہ کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
اٹک: کامسیٹس یونیورسٹی اٹک کیمپس کے سالانہ کانووکیشن2019ء کے موقع پر طلبہ شریک ہیں۔
ایبٹ آباد: ہیوی مشینرے کے ذریعے سڑک کے تعمیراتی کام کا منظر۔
اٹک: رکن قومی اسمبلی میجر (ر) طاہر صادق کامسیٹس یونیورسٹی کے کانووکیشن2019ء کے موقع پر فار غ التحصیل ہونیوالے طبلہ میں ڈگریاں تقسیم کر رہے ہیں۔
ایبٹ آباد: لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے درخت کرے پڑے ہیں۔
لاہور: نواحی گاؤ ں کے رہائشی اپنے روزہ مرہ کام میں مصروف ہیں۔
کراچی: لارنس روڈ پر سیوریج کے پانی کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا رہتا ہے، انتظامیہ کی توجہ کی ضرورت ہے۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے سول سیکرٹریٹ میں وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی قیادت میں نیشنل فنانس کمیشن کے اراکین ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: حضرت مادھو لعل حسین(رح) کے عرس کے سلسلہ میں تیاریاں جاری ہیں۔
لاہور: ایک ملنگ حضرت مادھو لعل حسین(رح) کے عرس میں شرکت کے لیے آ رہا ہے۔
لاہور: حضرت مادھو لعل حسین(رح) کے عرس کے مزار پر آنے والے نوجوان کے بیگ کی تلاشی لی جا رہی ہے۔
لاہور: ایک محنت کش مال روڈ پر شیشے فروخت کررہا ہے۔
لاہور: مال روڈ فیصل چوک میں پروفیسرز اینڈ لیکچرز ایسوسی ایشن کے دھرنے کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: مال روڈ فیصل چوک میں پروفیسرز اینڈ لیکچرز ایسوسی ایشن کے دھرنے کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: ایک محنت کش شہتوت فروخت کررہا ہے۔
لاہور: حبیب جالب عوامی میلہ کمیٹی کا رہنما طاہر جالب دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
لاہور: پی سی این پی کے رہنما تحسین تقی اور جوزف فرانس مشترکہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: سول سوسائٹی کے عہدیداران احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: سول سوسائٹی کے عہدیداران احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: مال روڈ فیصل چوک میں پروفیسرز اینڈ لیکچرز ایسوسی ایشن کے دھرنے کے وجہ سے راستہ بند ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
لاہور: مرکزی آئرن مرچنٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مصری شاہ میں منعقدہ تقریب سے تحریک انصاف کے رہنما غلام محی الدین دیون خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: مال روڈ پر احتجاجی مظاہروں کے خلاف تاجر لیاقت جٹ کی قیادت میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر کے صدر الماس حیدر اور نائب صدر فہیم الرحمن سہگل مصر کے سفیر احمد فیدل یعقوب کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
اوکاڑہ: جرمنی سے تعلق رکھنے والے مصور، مجسمہ ساز و موسیقار پیٹر ہشٹ ٹھٹہ غلام کے دورہ کے بعد صحافیوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نیشنل فنانس کمیشن کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
میرپور: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان سپریم کورٹ بار کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کارڈیک سینٹر اور ژوب کچلاک دورویا سڑک کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: وزیر اعظم عمران خان ژوب کچلاک دورویا شاہراہ کے منصوبے کی تختی کی نقاب کشائی کرنے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
کوئٹہ: وزیر اعظم عمران خان ژوب کچلاک دورویا شاہراہ کے منصوبے کی تختی کی نقاب کشائی کر رہے ہیں، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، گورنر بلوچستان جسٹس (ر) امان اللہ یاسین زئی وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال بھی موجود ہیں۔
کوئٹہ: وزیر اعظم عمران خان ، گورنر بلوچستان جسٹس (ر) امان اللہ خان یاسین زئی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان ایئرپورٹ سے باہر آ رہے ہیں۔
کوئٹہ: وزیر اعظم عمران خان کا کوئٹہ پہنچنے پر چیف سیکرٹری بلوچستان ڈاکٹر اختر نذیر استقبال کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: وزیر اعظم عمران خان کا کوئٹہ پہنچنے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان استقبال کر رہے ہیں۔
اٹک: رکن قومی اسمبلی میجر (ر) طاہر صادق کامسیٹس یونیورسٹی اٹک کیمپس کے کانووکیشن2019ء کے موقع پر فارغ التحصیل طلبہ میں میڈل تقسیم کر رہے ہیں۔
اٹک: رکن قومی اسمبلی میجر (ر) طاہر صادق کامسیٹس یونیورسٹی اٹک کیمپس کے کانووکیشن2019ء کے موقع پر فارغ التحصیل طلبہ میں میڈل تقسیم کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: شہری ہفتہ وار جمعہ بازار سے خریداری کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: شہری ہفتہ وار جمعہ بازار سے خریداری کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: پی ایچ اے اہلکار مری روڈ میٹر و پلر سے بینرز اتار رہے ہیں۔
راولپنڈی: کم عمر محنت کش گھر کی کفالت کے لیے گنڈیریاں سجائے چہری روڈ سے گزر رہا ہے۔
راولپنڈی: پیر ودھائی فوجی کالونی میں پینے کے صاف پانی کی قلت کے باعث خواتین نواحی علاقے سے پانی لانے پر مجبور ہیں۔
اٹک: کامسیٹس یونیورسٹی اٹک کیمپس کے فارغ التحصیل ہونیوالے طلبہ کونووکیشن2019ء میں شریک ہیں۔

اٹک: رکن قومی اسمبلی میجر (ر) طاہر صادق کامسیٹس یونیورسٹی اٹک کیمپس کے کانووکیشن2019ء کے موقع پر فارغ التحصیل طلبہ میں ڈگریاں تقسیم کر رہے ہیں۔

لاہور: ایمرا سالانہ نیشنل آل پاکستان پریس کلبز کرکٹ ٹورنامنٹ میں شریک ٹیم کے کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو۔
لاہور: گورنر پنجاب کی اہلیہ پروین سرور ایمرا کے زیر اہتمام آل پاکستان پریس کلبز کرکٹ ٹورنامنٹ دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: ایمرا سالانہ نیشنل آل پاکستان پریس کلبز کرکٹ ٹورنامنٹ میں خواتین کھلاڑیوں کا میچ سے قبل گورنر پنجاب کی اہلیہ پروین سرور اور ناصرہ عتیق کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: ایمرا سالانہ نیشنل آل پاکستان پریس کلبز کرکٹ ٹورنامنٹ میں خواتین کھلاڑی وکٹری کا نشان بنائے بیٹھی ہیں۔
لاہور: ایمرا سالانہ نیشنل آل پاکستان پریس کلبز کرکٹ ٹورنامنٹ میں ایک خاتون کھلاڑی شارٹ کھیل رہی ہے۔