Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 20 جولائی 2019 کی تصاویر
لندن: آزاد کشمیر کے وزیر اطلاعات راجہ مشتاق احمد منہاس لارڈ ..
لندن: آزاد کشمیر کے وزیر اطلاعات راجہ مشتاق احمد منہاس لارڈ میئر الطاف حسین سے ملاقات کر رہے ہیں۔
ہفتہ
20
جولائی
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
متحدہ قومی موومنٹ
الطاف حسین
وزیر اطلاعات
آزاد کشمیر
ہفتہ
20
جولائی
2019
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: خانہ بدوش خواتین گھر کا چولہا جلانے کے لیے خشک لکڑیاں جمع کیے لیجا رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان پریس کانفرنس سے خطاب کررہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان پریس کانفرنس سے خطاب کررہی ہیں۔
ملتان: کسان درخت سے تازہ کھجوریں توڑ رہا ہے۔
ملتان: مزدور نواں شہر چوک میں عمارت مسمار کرنے میں مصروف ہیں۔
ملتان: ریڑھی بان گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے جامن سجا رہا ہے۔
خیبر: قبائلی اضلاع میں ضمنی انتخابات کے موقع پر ایک ووٹر اپنا ووٹ کاسٹ کر رہا ہے۔
خیبر: قبائلی اضلاع میں ضمنی انتخابات کے موقع پر ایک ووٹر اپنا ووٹ کاسٹ کر رہا ہے۔
خیبر: قبائلی اضلاع میں ضمنی انتخابات کے موقع پر ایک خاتون ووٹر اپنا ووٹ کاسٹ کر رہی ہے۔
گلگت: وادی گلگت میں آسمان پر چھائے گہرے بادلوں کا خوبصورت منظر۔
حیدر آباد: گلہری کھانے سے لطف اندوز ہو رہی ہے۔
حیدر آباد: سڑک کے درمیاں کھلا مین ہول کسی حادثے کا باعث بن سکتا ہے، انتظامیہ کی توجہ کی ضرورت ہے۔
حیدر آباد: کالی موری روڈ پر سیوریج کا پانی جمع ہے جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔
حیدر آباد: مزدور اڈے میں کام کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔
حیدر آباد: گورنر سندھ عمران اسماعیل میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: مزدور مٹی کے بنے برتن ترتیب سے رکھنے میں مصروف ہے۔
دوہا:وزیر اعظم عمران خان سے قطر ایئرویز کے سی ای او ملاقات کر رہے ہیں۔
واشنگٹن: وفاقی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی وزیر اعظم عمران خان کے دورہ امریکہ بارے میڈیا کو برینگ دے رہے ہیں۔
واشنگٹن: وفاقی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی وزیر اعظم عمران خان کے دورہ امریکہ بارے میڈیا کو برینگ دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: مزدور سوزوکی پک اپ میں اینٹیں لوڈ کررہا ہے۔
اسلام آباد: مزدور نرسری میں پودے اور گملے ترتیب سے رکھنے میں مصروف ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں مزدور کھنہ پل انٹر چینچ کے ہمراہ موسمی پودے لگانے میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: ریڑھی بان گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے آم سجا رہاہے۔
اسلام آباد: ریڑھی بان گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے آڑو سجا رہا ہے۔
قصور: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو چوہدری محمد ارشد معروف صوفی بزرگ حضرت بابا کمال چشتی کے سالانہ عرس مبارک کے سلسلے میں کمیٹی روم میں منعقدہ انتظامی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ اور عالمی ادارہ صحت کے زیر اہتمام آئی پی ایچ میں تمباکو نوشی کے بارے میں آگاہی سیمینار کے موقع پر مہمان خصوصی اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشنر محمد اظہر حیات موضع روشن بھیلہ کے دورہ کے دوران سڑک کے اطراف پھیلائے ہوئے مکئی کے بھٹوں کے فوری طور پر اٹھوائے جانے کا حکم دے رہے ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشنر محمد اظہر حیات اے ڈی سی آر چوہدری محمد ارشد اور اے سی عفت النساء کے ہمراہ پبلک پارک قصور کا اچانک دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال ماڈل ٹاؤن سیکرٹریٹ میں متحدہ اپوزیشن کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال ماڈل ٹاؤن سیکرٹریٹ میں متحدہ اپوزیشن کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اقبال ماڈل ٹاؤن سیکرٹریٹ میں(ن) لیگ کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اقبال ماڈل ٹاؤن سیکرٹریٹ میں(ن) لیگ کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر عدالت جانے والے راستے کو کنٹینر لگا کر بند کیا گیا ہے۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف احتساب عدالت پیشی کے لئے آ رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر اظہار یکجہتی کے لیے آنے والے کارکن نعرے لگا رہے ہیں۔

لاہور: سینئر صحافی، کالم نگار اور چیئرمین عزم میڈیا گروپ رحمت علی رازی کی رسم چہلم کے موقع پر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے اجتماعی دعا کی جا رہی ہے۔
لاہور: سینئر صحافی، کالم نگار اور چیئرمین عزم میڈیا گروپ رحمت علی رازی کی رسم چہلم کے موقع پر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے اجتماعی دعا کی جا رہی ہے۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: مقامی پارک میں بچی بارش میں کھیل رہی ہے۔
اسلام آباد: سات ہزار میٹر بلند اسپانٹنگ چوٹی سر کر کے عالمی ریکارڈ بنانے والی دس ساتہ سیلینہ خواجہ۔
اسلام آباد: گلبرگ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری محمد نوید ملک آسٹریا کی کمپنی ڈوکا کے پراجیکٹ مینجر مارٹن ہار ریز برگر کو شیلڈ دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے بریگیڈیئر (ر) فیاض حسین شاہ کی قیادت میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ڈیزاسٹر مینجمنٹ کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
واشنگٹن: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کیپٹل ون ایرینا کا دورہ کر رہے ہیں، وزیر اعظم عمران خان کیپٹل ون ایرینا میں پاکستانی کمیونٹی سے ملاقات اور خطاب کریں گے۔
کوہاٹ: ڈی پی او کیپٹن (ر) واہد محمود کا ٹریفک مینجمنٹ سکول کے ایڈوانس کیڈر کورٹ کے پاس آؤٹ ہونیوالے کیڈٹس کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
بنوں: آل ٹیچرز ایسوسی ایشن کی صدارت کے لیے وحدت اساتذہ کے نامزد امیدوار مولوی محمد نیاز میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کوہاٹ: ڈی آئی جی طیب حفیظ چیمہ قبائلی اضلاع میں پولنگ سٹیشنز کا دورہ کر رہے ہیں۔
بنوں: قبائلی اضلاع انتخابات کے موقع پر ایک قبائلی شخص ووٹ کاسٹ کر رہاہے۔
بنوں: قبائلی اضلاع انتخابات کے موقع پر رائے دہندگان اپنی باری کا انتظار کر رہے ہیں۔
بنوں: قبائلی اضلاع انتخابات کے موقع پر ووٹر قومی پرچم اٹھائے ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے آئے ہوئے ہیں۔