Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 4 ستمبر 2019 کی تصاویر
لاہور: ڈاکٹر محمد فیصل ، ڈائریکٹر جنرل ساؤتھ ایشیاء اینڈ ..
لاہور: ڈاکٹر محمد فیصل ، ڈائریکٹر جنرل ساؤتھ ایشیاء اینڈ سارک / ترجمان دفتر خارجہ نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے جے سی پی واگھا میں کرتار پور راہداری کے بارے میں پاکستان اور بھارت کے تیسرے دور پر بات چیت کی۔
بدھ
4
ستمبر
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
بھارت
دفتر خارجہ
ڈاکٹر
بدھ
4
ستمبر
2019
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے وزیراعظم آفس میں نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام منصوبوں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کی۔
اسلام آباد: رکن پنجاب اسمبلی عبدالعلیم خان نے وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعظم آفس میں ملاقات کی۔
اسلام آباد: متحدہ عرب امارات کے امور خارجہ اور بین الاقوامی تعاون کے وزیر شیخ عبد اللہ بن زید بن سلطان النہیان اور سعودی وزیر برائے امور خارجہ عادل الجبیر نے وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعظم آفس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر سید فخر امام ، قومی بااثر رہنماؤں اور پرو پاکستان سکھ برادری کے کینڈیئن وفد کے ساتھ ایک گروپ فوٹو
اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی ، متحدہ عرب امارات کے وزیر برائے امور خارجہ اور بین الاقوامی تعاون ، شیخ عبداللہ بن زید بن سلطان النہیان اور سعودی عرب کے مملکت برائے امور خارجہ ، عادل بن احمد الجبیر کا استقبال کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے "مسئلہ کشمیر اور موجودہ منظر نامے کے مسئلے پر ایک سیمینار سے خطاب کر رہی ہیں۔
راولپنڈی:عزادار ایک دکان سے علم وتعزیے سے دیکھ رہے ہیں۔
راولپنڈی: پرانا قلعہ میں دکاندار عزاداروں کی زنجیر زنی کیلئے چھریاں تیز کرنے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: کالج روڑ مقامی فوڈ سینٹر کے باہر سڑک کے درمیان کھڑے موٹر سائیکل ٹریفک جام کا باعث بنے رہتے ہیں جبکہ پیدل چلنے والوں کا راستہ بھی بلاک ہوجاتا ہے۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار ایک انٹرویو میں اپنے خیالات کا اظہار کررہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی خزانہ اسد عمر ترنول میں ویمن ایمپاورمنٹ سنٹر کے افتتاح کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
راولپنڈی:عزادار ایک دکان سے علم وتعزیے سے دیکھ رہے ہیں۔
راولپنڈی: پرانا قلعہ میں دکاندار عزاداروں کی زنجیر زنی کیلئے چھریاں تیز کرنے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: کالج روڑ مقامی فوڈ سینٹر کے باہر سڑک کے درمیان کھڑے موٹر سائیکل ٹریفک جام کا باعث بنے رہتے ہیں جبکہ پیدل چلنے والوں کا راستہ بھی بلاک ہوجاتا ہے۔
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار ایک انٹرویو میں اپنے خیالات کا اظہار کررہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی خزانہ اسد عمر ترنول میں ویمن ایمپاورمنٹ سنٹر کے افتتاح کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین قومی اسمبلی قائم کمیٹی خزانہ اسد عمرترنول میں ویمن ایمپاورمنٹ سنٹرکا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور:صوبائی وزیر کهیل امورنوجوانان رائے تیمور بھی میراتھن ریس کے انعقاد سے متعلق منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور:صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال انڈسٹریل اسٹیٹس میں ترقیاتی کاموں پر پیش رفت کے جائزہ اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وز يرترقی خواتین آشفہ ریاض سیکنڈری بورڈ آف ایجوکیشن فیصل آباد کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات میں اسناد دے رہی ہیں۔
لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب یوسف نسیم کھوکھر لاہور ڈویژن میں نئے انڈسٹریل زونز کے قیام سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور :محکمہ امداد باہمی کے تحت ہاؤسنگ سوسائٹیز میں سکولز کےبچے گرین اینڈ کلین پاکستان پروگرام میں عملی طور پرحصہ لے رہے ہیں۔
سوات:سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر مٹہ میں وزیراعلی خیبر پختونخوا محمودخان کی والدہ کی وفات پر فاتح کر رہے ہیں۔
اسلام آباد:صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وفاقی وزیر بحری امور سید علی زیدی ملا قات کررہے ہیں۔
لاہور:مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر مریم نواز کی احتساب عدالت آمد کے موقع پر بزرگ رہنما جاوید ہاشمی سر پر شفقت کا اظہار کر رہے ہیں
لاہور:مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما جاوید ہاشمی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں