Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 22 نومبر 2019 کی تصاویر
لاہور مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سابق اسپیکر قومی اسمبلی ..
لاہور مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق پنجاب اسمبلی آرہے ہیں.
جمعہ
22
نومبر
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسمبلی
قومی اسمبلی
پنجاب
سردار ایاز صادق
پنجاب اسمبلی
جمعہ
22
نومبر
2019
کی مزید تصاویر
سیالکوٹ: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان جی سی ڈبلیو یو ایس میں کرکٹ کھیل رہی ہیں۔
اسلام آباد: جے یو آئی کے پلان کے تحت اپوزیشن جماعتوں کے رہنما نیشنل پریس کلب کے سامنے وزیراعظم کیخلاف یکجہتی کا اظہار کررہے ہیں۔
اسلام آباد: جے یوآئی کے کارکنان پلان سی کے تحت نیشنل پریس کلب کے سامنے وزیراعظم کیخلاف احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور:انجمن تاجران نعیم گروپ کے سیکرٹری جنرل نعیم میر مال روڈ پر تاجروں سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین انجمن شہر یان لا ہور شفیق رضا قادری سموگ سے بچنے کے لئے پولیس اہلکاروں میں ماسک تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور:مال روڈ کے تاجروں کی طرف سے پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے دھرنے پردھاوے کے بعد مظاہرین کا سامان بکھرا پڑا ہے۔
لاہور : لا ہور چیمبر کے نائب صدر میاں زاہد جاوید احمدسی اے سی پاکستان کے شرکاء میں شیلڈز تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال ایکپسوسنٹر میں پاکستان فرنیچر کونسل کے زیراہتمام 11 ویں انٹیر یئر ایکسپو کے افتتاح کے بعد سٹال کا معائنہ کر رہے ہیں۔

لاہور : صوبائی وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال ایکسپو سنٹر میں پاکستان فرنیچر کونسل کے زیراہتمام 11 ویں انٹیریر ایکسپو کا افتتاح کررہے ہیں۔
لاہور :سی سی پی او لاہور بی اے ناصر ٹریفک حادثات سے متاثرہ افراد کے عالمی دن پرتقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
لا ہور: مسلم لیگ (ن) کے کارکنان مہنگائی کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کررہے ہیں۔
لا ہور: مسلم لیگ (ن) کے کارکنان منہگائی کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور: چئیر مین پرسن قائمہ کمیٹی داخلہ مسرت جمشید چیمہ گورنمٹ کالج ویمن مرغزارکالونی میں منعقدہ محفل میلاد میں شریک ہیں۔
لاہور: ڈپٹی سپیکر سردار دوست محمد مزاری پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی صدارت کیلئے آرہے ہیں۔
لاہور : خواتین اراکین پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد واپس جارہی ہیں۔
لاہور مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز احتساب عدالت میں پیشی کے بعد واپسی جارہی ہیں۔
لاہور مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز احتساب عدالت میں پیشی کے بعد واپسی جارہی ہیں۔
لاہور مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر اظہاریکجہتی کیلئے آنے والے لیگی کارکنان نعرے لگار ہے ہیں۔
لاہور مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر اظہار یکجہتی کیلئے آنے والے لیگی کارکنان نعرے لگار ہے ہیں۔
لاہور:خواتین اراکین پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد واپس جارہی ہیں۔
لاہور : مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز احتساب عدالت میں پیشی کے لئے آرہی ہیں۔ لا ہور مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز احتساب عدالت میں پیشی کے لئے آرہی ہیں۔
لاہور مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر اظہاریکجہتی کیلئے آنے والے لیگی کارکنان نعرے لگار ہے ہیں۔
اسلام آباد: سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر شبلی فراز اور پاکستان میں چین کے سفیر یاؤ جنگ 5 ویں چین کے دوران صحافی کو ایوارڈ دیتے ہوئے۔
اسلام آباد: سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر شبلی فراز ، 5 ویں چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پی ای سی) میڈیا فورم سی پی ای سی سے خطاب کررہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین پاک چین انسٹی ٹیوٹ ، مشاہد حسین سید ، 5 ویں چین ۔پاکستان اقتصادی راہداری (سی پی ای سی) میڈیا فورم سی پی ای سی سے خطاب کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ، ترقی و اصلاحات اسد عمر نے پاکستان میں چین کے سفیر یاؤ ینگ سے گفتگو کرتے ہوئے ان سے ملاقات کی۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے وزیر مملکت و سرحدی علاقوں کے صاحبزادہ محمد محبوب سلطان نے ملاقات کی۔
اسلام آباد: ایم این اے ، جناب رضا نصر اللہ گھمن نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔
اسلام آباد: ایم این اے ، مسٹر خرم شہزاد نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سابق صدر جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی ، جنرل زبیر محمود حیات سے گفتگو کرتے ہوئے ، جنہوں نے ایوان صدر میں ان سے الوداعی ملاقات کی۔
اسلام آباد: صدر ڈاکٹر عارف علوی ایران کے سبکدوش سفیر ، مہدی آنارڈوسٹ سے گفتگو کر رہے ہیں ، جنہوں نے ایوان صدر میں ان سے الوداعی ملاقات کی۔