Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
اتوار 25 اکتوبر 2009 کی تصاویر
کراچی،پاک فوج کا ایک افسر باجوڑ ہیلی کاپٹر حادثہ میں جاںبحق ..
کراچی،پاک فوج کا ایک افسر باجوڑ ہیلی کاپٹر حادثہ میں جاںبحق ہونیوالے اہلکار ندیم معین الدین کو اہلخانہ کو دلاسہ دے رہا ہے۔
اتوار
25
اکتوبر
2009
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کراچی
حادثہ
فوج
اتوار
25
اکتوبر
2009
کی مزید تصاویر
کوئٹہ،مقامی ہسپستال میں پولیس اہلکار اور نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاںبحق ہونیوالے صوبائی وزیر تعلیم شفیق احمد خان کے اہلخانہ صوبائی وزیرتعلیم کے نعش کے قریب جمع ہیں۔
بنوں،وزیرستان میں فوجی آپریشن کے باعث نقل مکانی کرنیوالا ایک خاندان بنوں میں داخل ہو رہا ہے۔
کراچی،پاک فوج کے جوان اور شہریوںکی بڑی تعداد باجوڑ میں فوجی ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ میں جاں بحق ہونیوالے پاک فوج کے جوان ندیم معین الدین کی نماز جنازہ ادا کر رہے ہیں۔
کوئٹہ،صوبائی وزیرتعلیم شفیق احمد خان کے سسر سابق مسجٹریٹ ہدایت اللہ کو مقامی ہسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔
اسلام آباد،خاتون اول بیگم فوزیہ گیلانی ترک خاتون اول ایمن اردگان سے ملاقات کر رہی ہیں۔
اسلام آباد،پاک ترک وزرائے اعظم مشترکہ اعلامیہ کی دستاویزات کا تبادلہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر آصف علی زر داری سے ایرانی وزیر داخلہ مصطفی محمد نجر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی ترک وزیراعظم رجب طیب اردگان کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی سے ترک وزیراعظم رجب طیب اردگان مصافحہ کر رہے ہیں۔