Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 6 اپریل 2020 کی تصاویر
حیدرآباد، ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے کنوئنیر ..
حیدرآباد، ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے کنوئنیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور ظفر صدیقی لاک ڈائون متاثرین کیلئے راشن تقسیم کرنے کے عمل کا جائزہ لے رہے ہیں۔
پیر
6
اپریل
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
متحدہ قومی موومنٹ
خالد مقبول
ڈاکٹر
پیر
6
اپریل
2020
کی مزید تصاویر
کوئٹہ، اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کرنے والے ینگ ڈاکٹرز کو پولیس اہلکار گرفتار کر رہے ہیں۔
کراچی، محکمہ صحت کا عملہ سندھ حکومت کی مدد سے بنے پاکستان کے پہلے ڈرائیور تھرو ٹیسٹنگ سینٹر میں ایک شہری کا ٹیسٹ کر رہا ہے۔
فیصل آباد، عوام کی بڑی تعداد حکومتی نرخ پر آٹا خرید رہی ہے۔
فیصل آباد، لاک ڈائون کے باعث کینال روڈ پل سنسان پڑا ہے۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے سابق صوبائی وزیر سمیع اللہ چوہدری ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل سے آل پاکستان ریسٹورنٹس ایسوسی ایشن کا وفد گورنر ہائوس میں ملاقات کر رہا ہے۔
حیدرآباد، لیاقت یونیورسٹی ہسپتال کا پیرامیڈیکل سٹاف کئی ماہ کی تنخواہیں اور حفاظتی کٹس نہ ملنے پر ہسپتال میں احتجاج کر رہا ہے۔
کراچی، مئیر کراچی وسیم اختر آئی آئی چندریگر روڈ پر لیکوئیڈ سپرے کا آغاز کر رہے ہیں۔
بدین، جھڈو میں الخدمت کے رضاکار مسجد میں کورونا وائرس سے بچائو کیلئے سپرے کر رہے ہیں۔
کراچی، لاک ڈائون کے 15 ویں روز پولیس اہلکاروں نے ٹاور پر شہریوں کو آگے جانے سے روکا ہوا ہے۔
کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ڈائریکٹر جنرل پاکستان کوسٹ گارڈز بریگیڈئیر ثاقب قمر گورنر ہائوس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیر تعلیم سندھ سعید غنی سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔ صوبائی وزیر اطلاعات ناصر حسین شاہ بھی ہمراہ ہیں۔
سکھر، لاک ڈائون کے 15 ویں روز بھی شہر کے مختلف کاروباری مراکز بند پڑے ہیں۔
کراچی، پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو مستحقین میں امدادی سامان کی تقسیم کے کام کا جائزہ لے رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کورونا وائرس کے باعث اقتصادی صورتحال پر اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، وزیراعظم کے مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ، اسد عمر اور حماد اظہر بھی موجود ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان کوویڈ 19 کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور، گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان کورونا وائرس سے متعلق گورنرز کانفرنس سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی دیگر رہنمائوں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، پاک فضائیہ کا سی 130 طیارہ بلوچستان کی عوام کیلئے طبی اور امدادی سامان لے کر پی اے ایف سمنگلی میں کھڑا ہے۔