
Khalid Maqbool - Urdu News
خالد مقبول ۔ متعلقہ خبریں

پنجاب کا گورنر 29 اکتوبر 2001ء تا 16 مئی 2008۔ لفٹینینٹ جنرل خالد مقبول (ر) پاکستان آرمی کے افسر اور پاکستان کے صوبہ پنجاب کے سب سے زیادہ عرصہ گورنر رہے۔ آپ کے بعد سلمان تاثیر نے پنجاب کے گورنر کا حلف اٹھایا۔
-
ایم کیو ایم پاکستان کی مرکزی سطح پر 14 رکنی سینٹرل آرگنائزنگ اینڈ کوآرڈینیشن کمیٹی تشکیل دے دی گئی
چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے مرکزی کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کردی ہے،ترجمان ایم کیو ایم
ہفتہ 23 اگست 2025 - -
نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز کا 25واں کانووکیشن اختتام پذیر ہوگیا
جمعرات 21 اگست 2025 - -
وزیراعظم کا ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلابی صورت حال پر بلاول بھٹوسے رابطہ
وفاقی حکومت کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے این ڈی ایم اے اور دیگر وفاقی اداروں کے ذریعے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کرے گی. شہبازشریف کی یقین دہانی
میاں محمد ندیم جمعرات 21 اگست 2025 -
-
اسلام آباد میں پاکستان کے پہلے ون ونڈو کاروبار سہولت مرکز کا افتتاح
بزنس سہولت مرکز کو دنیا کیلئے رول ماڈل ہونا چاہیے، ہم کاروباری مراکز کو پرکشش اور رول ماڈل بنا سکتے ہیں، بزنس سہولت مرکز کا دائرہ کار ملک بھر میں بڑھایا جائے گا؛ وزیراعظم ... مزید
ساجد علی جمعرات 21 اگست 2025 -
-
وزیراعظم شہبازشریف کا سیاسی قائدین سے رابطہ ، ملک بھرمیں مون سون کی شدید بارشوں و سیلابی صورتحال پر تبادلہ خیال
جمعرات 21 اگست 2025 -
خالد مقبول سے متعلقہ تصاویر
-
وزیراعظم کا خالد مقبول سے رابطہ، این ڈی ایم اے کو کراچی میں مکمل فعال رہنے کی ہدایت
بدھ 20 اگست 2025 - -
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے سی ایس ایس کے لئے عمر اور مواقع میں اضافہ سے متعلق قومی اسمبلی سے منظور شدہ قرارداد پر عملدرآمد کی رپورٹ طلب کرلی
منگل 19 اگست 2025 - -
ایم کیو ایم پاکستان کی بارش کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر پارٹی کے منتخب نمائندوں اور کارکنان کو خصوصی ہدایات جاری
منگل 19 اگست 2025 - -
ایوان بالا اجلاس : سی ایس ایس کے لئے عمر اور مواقع میں اضافہ سے متعلق قومی اسمبلی سے منظور شدہ قرارداد پر عملدرآمد کی رپورٹ طلب
منگل 19 اگست 2025 - -
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے سی ایس ایس کے لئے عمر اور مواقع میں اضافہ سے متعلق قومی اسمبلی سے منظور شدہ قرارداد پر عملدرآمد کی رپورٹ طلب کرلی
منگل 19 اگست 2025 - -
معذور طلبہ نے یومِ آزادی واک اور ’’مارکہِ حق‘‘کی قیادت کی؛ ملک بھر میں سیلاب متاثرین سے اظہارِ یکجہتی
پیر 18 اگست 2025 -
-
سندھ کے بجٹ کا 97 فیصد دینے والے شہر قائد پر پیسہ نہیں لگایا جاتا، خالد مقبول
صوبے پر 17 سال سے ایک ہی پارٹی حکومت کررہی ہے لیکن کراچی کی حالت نہیں بدل سکی، رہنما ایم کیو ایم پاکستان کی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 14 اگست 2025 - -
کراچی سمیت ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لیے کام کرتے رہیں گے،بیرسٹرمرتضیٰ وہاب
ہم نے منوایا کہ کام کون کرتا ہے اور صرف بات کون کرتا ہے، میئر کراچی کا یوم آزادی پر مزار قائد پر خطاب
جمعرات 14 اگست 2025 - -
بد قسمتی سے آج ایوانوں میں چند افراد کا راج ہی:خالد مقبول صدیقی
ایک طرف وہ طبقہ ہے جو 100 فیصد دیتا ہے، دوسری طرف وہ طبقہ ہے کہ جو 100 فیصد خرچ کرتا ہے،چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان
جمعرات 14 اگست 2025 - -
بد قسمتی سے آج ایوانوں میں چند افراد کا راج ہی:خالد مقبول صدیقی
ہم جشن آزادی کو مشن آزادی سمجھ کر مناتے ہیں، یہ آزادی ایک الگ طرح سے منائی جارہی ہے،بیان
جمعرات 14 اگست 2025 - -
پاکستان تعلیم سے تعمیر تک خواب دیکھنے سے ان کی تعبیر تک کے درمیان حائل فاصلے کو ختم کرنے کے لئے بنا تھا، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
بدقسمتی سے پاکستان ان افراد کے ہاتھوں میں چلا گیا جن کی ذہنی اور جسمانی غلامی کی تاریخ ہزار برسوں پر محیط تھی، آج بھی اس ملک کے ایک حصے میں ایوانوں کے ایک گوشے میں قیام ... مزید
بدھ 13 اگست 2025 - -
گورنرہاؤس میں جشنِ آزادی کی تقریب، آتش بازی کا عالمی ریکارڈ قائم
بدھ 13 اگست 2025 - -
گورنر ہائوس میں معرکہ حق کا جشن، دنیا کی طویل ترین آتش بازی کا عالمی ریکارڈ قائم
بدھ 13 اگست 2025 - -
گورنر ہاؤس کراچی میں "معرکہ حق ط جشنِ آزادی" کی تقریب
10 مئی کو افواجِ پاکستان نے دشمن کو تاریخ ساز شکست دی،کامران ٹیسوری کا خطاب
منگل 12 اگست 2025 - -
ایم کیو ایم کا طرزِ سیاست ہی سندھو دیش کے خواب کو خاک کر سکتا ہے، ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی
پیر 11 اگست 2025 -
Latest News about Khalid Maqbool in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Khalid Maqbool. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
خالد مقبول کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ خالد مقبول کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
خالد مقبول سے متعلقہ مضامین
-
حکومت گرانے کیلئے میڈیا ساتھ دے، زرداری
جمہوریت خطرے میں نہ اٹھارہویں ترمیم‘صحافیوں کاکام حکومت گرانا نہیں :وزیر خارجہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے عملی اقدامات اٹھائے جائیں ،کل جماعتی مشاورتی کانفرنس
-
سیاستدانوں کے علاوہ بھی احتساب کا مطالبہ
وفاقی حکومت کی جانب سے پیپلز پارٹی کی مصالحت کی پیشکش مسترد کئے جانے اور مسلم لیگ(ن) کی جانب سے عدم تعاون کے بعد پیپلز پارٹی کی مشکلات بڑھ گئی ہیں
-
اعلیٰ عدلیہ کو شجر سایہ دار کا درجہ ملنا چاہئے
آسیہ کیس میں عدالتی فیصلہ انتہائی بصیرت افروز ہے
مزید مضامین
خالد مقبول سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.