Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 30 نومبر 2020 کی تصاویر
ملتان، سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی بیٹی آصفہ بھٹو زرداری ..
ملتان، سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی بیٹی آصفہ بھٹو زرداری پی ڈی ایم ریلی سے خطاب کر رہی ہیں۔
پیر
30
نومبر
2020
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
آصف علی زرداری
وزیراعظم
بینظیر بھٹو
پیر
30
نومبر
2020
کی مزید تصاویر
حیدرآباد، لطیف آباد کے علاقے میں پولیس اہلکار سمارٹ لاک ڈائون کے علاقے میں خاردار تاروں کے قریب مستعد کھڑا ہے۔
لاہور، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، ڈیفنس لائبریری کے پاس ایک اہلکار بناء کسی حفاظتی اقدامات کے سی سی ٹی وی کیمرے کی مرمت کر رہا ہے۔
کراچی، الہ دین پاک میں شہری ایس او پیز پر عمل درآمد کرتے ہوئے تفریح کر رہے ہیں۔
کراچی، الہ دین پاک میں خواتین ایس او پیز پر عمل درآمد کرتے ہوئے لفٹ چین میں جھولوں سے محظوظ ہو رہی ہیں۔
گلگت، گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون سے نومنتخب رکن اسمبلی راجہ ذکریہ اور پاکستان تحریک انصاف گلگت ڈویژن کے صدر راجہ جہانزیب ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، محنت کش مری روڈ کے کنارے ماسک اور گلوز فروخت کر رہا ہے۔
راولپنڈی، ڈھوک رتہ کے علاقے میں گیس لوڈشیڈنگ کے باعث دکاندار سلنڈر میں گیس بھر رہا ہے۔
راولپنڈی، شہر کے مختلف علاقوں میں گیس لوڈشیڈنگ کے باعث بچے آگ جلانے کیلئے لکڑیاں اکٹھی کر کے لے جا رہے ہیں۔
نارنگ منڈی، تیز رفتار بس سے تصادم کے بعد آتشزدگی کے نتیجے میں تباہ ہونے والی بس کا ڈھانچہ، حادثے میں 13 مسافر زندہ جل گئے جبکہ 17 زخمی ہوئے۔
نارنگ منڈی، تیز رفتار بس سے تصادم کے بعد آتشزدگی کے نتیجے میں تباہ ہونے والی مسافر ویگن، حادثے میں 13 مسافر زندہ جل گئے جبکہ 17 زخمی ہوئے۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان ڈی جی پی آر ہیڈکوارٹر میں کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔
ننکانہ صاحب، وفاقی وزیر مذہبی اُمور پیر نور الحق قادری باباگرونانک دیوجی کے 551 ویں جنم دن کی مرکزی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
ننکانہ صاحب، وفاقی وزیر مذہبی اُمور پیر نور الحق قادری کو بابا گرونانک دیوجی کے 551 ویں جنم دن کی مرکزی تقریب میں سروپہ تحفے کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے۔
لاہور، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف ملتان جلسہ کیلئے جاتی عمرا سے روانہ ہو رہی ہیں۔
ملتان، آصفہ بھٹو زرداری پی ڈی ایم جلسہ میں پیپلز پارٹی کی ریلی کی قیادت کر رہی ہیں۔
کراچی، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی مسلم لیگ ہائوس میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
ملتان، مولانا فضل الرحمن پی ڈی ایم ریلی کے موقع پر نماز کی امامت کر رہے ہیں۔
ملتان، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پی ڈی ایم ریلی سے خطاب کر رہی ہیں۔
کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل سے لیاقت سے تعلق رکھنے والی باکسر نمرہ وسیم ملاقات کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان بارڈر مینجمنٹ سسٹم بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان قومی رابطہ کمیٹی برائے سیاحت کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے چئیرمین نیا پاکستان ہائوسنگ ڈویلپمنٹ اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ علی حیدر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے مشیر عبدالرزاق دائود ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، سردی میں اضافے کے سبب مانگ بڑھنے پر دکاندار سڑک کنارے روسٹ مچھلی فروخت کر رہا ہے۔
اسلام آباد، وفاقی دارالحکومت میں رات کے وقت لائٹیں خوبصورت منظر پیش کر رہی ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان انسداد پولیو مہم کے آغاز کے موقع پر ایک بچی کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلا رہے ہیں۔
اسلام آباد، پاکستانی سفیر برائے مصر ساجد بلال ایوان صدر میں صدر عارف علوی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، سٹریٹ لائبریری کیلئے نئی خوبصورت بینچز رکھی ہوئی ہیں۔
راولپنڈی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی وزیر برائے نیشنل ڈیفنس جنرل وائے فینگ ہی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، ملاحوں نے اپنی کشتیاں دریائے راوی کنارے کھڑی کر رکھی ہیں۔