Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 19 جنوری 2021 کی تصاویر
کراچی، صدر مملکت عارف علوی کے اعزاز میں گورنر سندھ عمران ..
کراچی، صدر مملکت عارف علوی کے اعزاز میں گورنر سندھ عمران اسماعیل کی جانب سے دیئے گئے ظہرانے میں صادق سنجرانی، گورنر خیبرپختونخوا سمیت دیگر موجود ہیں۔
منگل
19
جنوری
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
سندھ
خیبرپختونخوا
صدر مملکت
گورنر
عارف علوی
منگل
19
جنوری
2021
کی مزید تصاویر
کراچی، تین ہٹی کے علاقہ میں شہری استعمال شدہ جوتے خرید رہے ہیں۔
اسلام آباد، الیکشن کمیشن کے باہر پی ڈی ایم کی احتجاجی ریلی میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمن سے گفتگو کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد وزارت داخلہ کے کنٹرول روم میں الیکشن کمیشن کے باہر پی ڈی ایم کی ریلی کا جائزہ لے رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے جرمن سفیر ملاقات کر رہے ہیں۔
سکھر، چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے اعزاز میں وزیر اطلاعات ناصر حسین شاہ کی رہائشگاہ میں عشائیہ کے موقع پر گروپ فوٹو۔
سکھر، محکمہ کسٹم کی جانب سے پکڑی جانے والی 36 کروڑ روپے مالیت کی مضر صحت و اسمگل شدہ سامان کو جلایا جا رہا ہے۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز پریس کر رہے ہیں۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین اور ڈاکٹر شیریں مزاری بھی ہمراہ ہیں۔
حیدرآباد، مزدور دریائے سندھ کے کناروں پر موجود ریت کو ٹرالوں پر بھر رہے ہیں۔
کراچی، کے ایم سی کے ملازمین محمودآباد کے نالے پر قائم غیر قانونی مکان کو توڑ رہے ہیں۔
راولپنڈی، پی ڈی ایم کی الیکشن کمیشن کی جانب احتجاجی ریلی کے باعث مری روڈ پر شدید ٹریفک جام کا ایک منظر۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان کو پاکستان میں کورونا ویکسین کی دستیابی سے متعلق اقدامات بارے بریفنگ دی جا رہی ہے۔
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان جنوبی بلوچستان ترقیاتی پروگرام پر پیشرفت سے متعلق پہلی ایپکس کمیٹی کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان اعلی سطحی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پی ڈی ایم کے زیر اہتمام فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے نکالی گئی احتجاجی ریلی سے خطاب کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، پی ڈی ایم کے زیراہتمام فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے نکالی گئی احتجاجی ریلی میں گاڑی کے اُوپر شیر کا بڑا مجسمہ رکھا گیا ہے۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، جمعیت علمائے اسلام اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن احتجاجی مظاہرے میں کارکنوں کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔
اسلام آباد، پی ڈی ایم کے زیر اہتمام ریلی کے احتجاجی مظاہرین وزیراعظم ہائوس کے سامنے جمع ہیں۔
لاہور، آئی جی پنجاب انعام غنی پولیس فورس کے پیشہ وارانہ اُمور سے متعلق اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، مارواڑی پاڑے کے علاقہ مکینوں نے علاقے میں گٹکے کیخلاف بینرز آویزاں کئے ہوئے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان سے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، گورنر بلوچستان امان اللہ خان یسین زئی وزیراعظم پاکستان کی ہدایت کے مطابق پاکستان سٹیزن پورٹل سے متعلق پہلے تعارفی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، پی ڈی ایم کے احتجاجی مظاہرے میں کارکن جھنڈے لہرا رہے ہیں جبکہ قیادت سٹیج پر بیٹھی ہے۔
اسلام آباد، پی ڈی ایم کے زیر اہتمام فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے نکالی گئی احتجاجی ریلی میں بڑی تعداد میں کارکن شریک ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت عارف علوی سے گورنر سندھ عمران اسماعیل اور چیف آرگنائزر پی ٹی آئی سیف اللہ خان نیازی ملاقات کر رہے ہیں۔