اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے این اے 110 سے راجہ ریاض، این اے 105 رضا نصراللہ گھمن،این اے 107 سے خرم شہزاد ملاقات کر رہے ہیں۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی اُمور ملک عامر ڈوگر بھی ہمراہ ہیں۔

اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے این اے 110 سے راجہ ریاض، ..

منگل 2 مارچ 2021

منگل 2 مارچ 2021 کی مزید تصاویر