اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے این اے 189 سے خواجہ ریاض محمود، این سے 154 سے احمد حسین دیہڑ اور این اے 154 سے رُکن اسمبلی مخدوم زین حسین قریشی ملاقات کر رہے ہیں۔وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک، وفاقی وزیر معاشی اُمور مخدوم خسرو بختیار اور وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار بھی ہمراہ ہیں۔

اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے این اے 189 سے خواجہ ریاض ..

منگل 2 مارچ 2021

منگل 2 مارچ 2021 کی مزید تصاویر