Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 17 اپریل 2021 کی تصاویر
راولپنڈی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری مقامی ..
راولپنڈی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری مقامی ہسپتال میں مذہبی جماعت کے کارکنوں کے تشدد سے زخمی ہونے والی پولیس اہلکار کی عیادت کر رہے ہیں۔
ہفتہ
17
اپریل
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
زخمی
پولیس
وزیر اطلاعات
فواد چوہدری
ہفتہ
17
اپریل
2021
کی مزید تصاویر
لاہور گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور جناح ہسپتال میں زیر علاج پولیس اہلکاروں کی عیادت کر رہے ہیں
لاہور، موٹرسائیکل سوار بارش میں اپنی منزل کی جانب گامزن ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، وفاقی وزیر ریلوے محمد اعظم خان سواتی رتی لین پر تعمیراتی کام کا جائزہ لے رہے ہیں۔
کراچی، سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز سے ان کے عہدوں کا حلف لے رہے ہیں۔
لاہور،کاروبار کی دو روز کی بندش کے حکومتی فیصلے کے تحت دہلی گیٹ میں مارکیٹ بند پڑی ہے۔
لاہور، مقامی گوالا دریائے راوی کے خشک حصے میں بھینسیں چرا رہا ہے۔
فیصل آباد، جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق پروفیسر ڈاکٹر احمد سعید کی نماز جنازہ ادا کر رہے ہیں۔
لاہور، خانہ بدوش محنت کش بچے رزق کی تلاش میں جا رہے ہیں۔
لاہور، ریلوے سٹیشن کے باہر ایک معذور شہری ماسک فروخت کر رہا ہے۔
لاہور، وفاقی وزیر شفقت محمود جناح ہسپتال میں زیر علاج پرتشدد مظاہروں میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکار کی عیادت کر رہے ہیں۔
لاہور، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود جناح ہسپتال کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کراچی، جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار لاپتہ افراد کے تحت مزار قائد پر دھرنے میں خواتین شریک ہیں۔
کراچی، نیا آباد میں پانی کی قلت کے باعث خواتین روزے میں پانے کے حصول کیلئے پریشان بیٹھی ہیں۔
کراچی، کورونا کی روک تھام کیلئے جمعہ کو لاک ڈاؤن کے دوران کھوڑی گارڈن بند ہے جبکہ ایک ریڑھی پر کھجور فروخت کئے جا رہے ہیں۔
کراچی، کورونا کے باعث جمعہ کو لاک ڈاؤن کے سبب بولٹن مارکیٹ میں دکانیں بند پڑی ہیں۔
کراچی، سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضی وہاب سندھ اسمبلی کمیٹی روم میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، وفاقی اُردو یونیورسٹی کی قائم مقام شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر روبینہ مشتاق اور میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے ڈی جی شعیب خٹک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر رہے ہیں۔