Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 24 جون 2021 کی تصاویر
اسلام آباد، وزیر دفاع پرویز خٹک قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس ..
اسلام آباد، وزیر دفاع پرویز خٹک قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس سے خطاب کررہے ہیں۔
جمعرات
24
جون
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسمبلی
قومی اسمبلی
وزیر دفاع
پرویز خٹک
بجٹ
وفاقی بجٹ2020-21ء
بجٹ 2023ء
جمعرات
24
جون
2021
کی مزید تصاویر
انقرہ، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ ترکی کے موقع پر منسٹر آف نیشنل ڈیفنس ترکی جنرل ہولوسی آکار کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
باکو، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آذربائیجان میں اعلی عسکری حکام سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے چیف آف ڈیفنس فورسز کینیا جنرل رابرٹ کیری یوکی کیبوچی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، چیف آف ڈیفنس فورسز کینیا جنرل رابرٹ کیری یوکی کیبوچی کی قیادت میں وفد صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے برطانیہ کے منسٹر آف اسٹیٹ برائے ساؤتھ ایشیاء کامن ویلتھ طارق احمد آف ویمبلڈن ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس سے خطاب کررہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر توانائی عمر ایوب خان قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس سے خطاب کررہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور، سابق صدر آصف علی زرداری کا منظور وٹو سے ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔راجہ پرویز اشرف بھی موجود ہیں۔
لاہور، سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی سپیشل کمیٹی نمبر 13 کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کی زیر صدارت اسمبلی اجلاس میں وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت اظہار خیال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر اور وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اُمور سی ڈی اے علی نواز اعوان ون ونڈو احساس پروگرام سینٹر کا دورہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، شہریار آفریدی کی قیادت میں قومی اسمبلی کی کشمیر کمیٹی پاکستان اور کشمیر سے متعلق بھارتی جعلی خبروں کا مقابلہ کرنے کی حکمت عملی پر بریفنگ دے رہی ہے۔
لاہور، پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 70 سال مکمل ہونے کے حوالے سے وزیراعلی آفس میں خصوصی تقریب کے موقع پر وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اور صوبائی وزراء کا پاکستان اور چین کا پرچم تھامے گروپ فوٹو۔
انقرہ، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو دورہ ترکی کے دوران گارڈ آف آنر پیش کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان کو آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ کے موقع پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کوئٹہ اسلام آباد ائیر سیال فلائیٹ آپریشن کا افتتاح کر رہے ہیں۔
ُپشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان سے کمانڈنٹ فرنٹئیر کانسٹیبلری خیبرپختونخوا صلاح الدین محسود ملاقات کر رہے ہیں۔