Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 2 جولائی 2021 کی تصاویر
راولپنڈی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اقوام متحدہ میں ..
راولپنڈی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم ملاقات کر رہے ہیں۔
جمعہ
2
جولائی
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
آرمی چیف
اقوام متحدہ
جنرل قمر جاوید باجوہ
جمعہ
2
جولائی
2021
کی مزید تصاویر
لوئردیر، ریسکیو 1122 کے اہلکار میدان بل گٹ کے پہاڑ پر لگنے والی آگ کو بجھا رہے ہیں۔
حیدرآباد، چینل موری نہر کا منظر۔ پانی آنے کے بعد نہر بھری ہوئی ہے۔
کراچی، کمشنر برساتی نالے پر بنی جوبلی کلاتھ مارکیٹ میں نالے پر گڑھا پڑ جانے کے بعد سیل مارکیٹ کا دورہ کر رہے ہیں۔
کراچی، سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی میں طالبعلموں کی جانب سے بگنرز کمپوزیشن کے عنوان سے نمائش میں طالبات دلچسپی لے رہی ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے 6 ہزار کنٹینرز کی ہینڈلنگ اوور کی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
لاہور، لندن پلٹ لڑکی سے زیادتی کا ملزم پولیس حراست میں۔
انقرہ، چیف آف ائیر سٹاف ائیر چیف مارشل طہیر احمد بابر سدھو کو کثیرالملکی فضائی مشقوں اناتولین ایگل 2021 بارے بریفنگ دی جا رہی ہے۔
اسلام آباد، وزیر دفاع پرویز خٹک سے رومانیہ کے سفیر نکولائی گولا ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم کے مشیر برائے کامرس عبدالرزاق داؤد پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔ وفاقی سیکرٹری برائے کامرس محمد صالح احمد فاروقی بھی ہمراہ ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم کے خصوصی مشیر شہباز گل پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری، سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے میاں طارق شفیع کے انتقال پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے پارلیمانی سیکرٹری پنجاب چوہدری محمد عدنان ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمود خان سے صوبائی وزیر اشتیاق ارمر کی قیادت میں پی کے 69 پشاور سے تعلق رکھنے والے معززین کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد، جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن مکمل صحتیاب ہونے کے بعد مقامی ہسپتال سے ڈسچارج ہو رہے ہیں۔
ڈربی، بابر اعظم الیون اور شاداب خان الیون کے درمیان قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے 50 اوورز کے میچ کا ایک منظر۔
لاہور، پابندی کے باوجود ایک دکاندار لکشمی چوک میں سلنڈر میں گیس بھر رہا ہے۔