Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 1 اکتوبر 2021 کی تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سی پیک 600 کے وی مٹیاری لاہور ..
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سی پیک 600 کے وی مٹیاری لاہور ایچ وی ڈی سی ٹرانسمیشن لائن کا افتتاح کر رہے ہیں۔
جمعہ
1
اکتوبر
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
عمران خان
وزیراعظم
سی پیک
جمعہ
1
اکتوبر
2021
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان ہاؤسنگ اور کنسٹرکشن بارے قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان راوی سٹی اور سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، امریکی ناظم الامور اینجیلا ایگلر جناح ہسپتال کراچی کے دورے کے موقع پر اداکارہ ماہرا خان سے گفتگو کر رہی ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز فیصل آباد ڈویژن کے تنظیمی اجلاس سے خطاب کر رہی ہیں۔ رانا ثناء اللہ و دیگر بھی موجود ہیں۔
بنوں، صوبائی وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا ضلع بنوں کے ہسپتالوں میں عوام کو مہیا کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
حیدرآباد، جی آر او کالونی میں ایک ٹریفک پولیس اہلکار سڑک پر پڑے گڑھے کو اپنی مدد آپ کے تحت مٹی ڈال کر بند کر رہا ہے۔
حیدرآباد، محکمہ وائلڈ لائف کے چھاپے میں پکڑے جانے والے نایاب نسل کے باز کے بچے۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار ایل دی اے ہیڈکوارٹر میں شہری کی درخواست پر عملے کو فوری کارروائی کی ہدایت دے رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار رحمت اللعالمین انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے آٹومیشن سسٹم کا افتتاح کر رہے ہیں۔
کراچی، لیاری اسٹیشن پر سرکلر ریلوے کی بحالی کا کام سست روی کا شکار ہے جبکہ تجاوزات بھی دکھائی دے رہی ہیں۔
کراچی، سمندری طوفان اور بارش کے خدشات کے باعث شہر میں آسمان پر کالے بادل چھائے ہوئے ہیں۔