Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 15 اکتوبر 2021 کی تصاویر
اسلام آباد، وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان، پاکستان پیپلز ..
اسلام آباد، وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان، پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری و دیگر ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات پر ان کے لواحقین سے اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
جمعہ
15
اکتوبر
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
آصف علی زرداری
بلوچستان
پیپلز پارٹی
ڈاکٹر عبدالقدیر خان
ایٹمی
ڈاکٹر
جمعہ
15
اکتوبر
2021
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان 12 ربیع الاول کی تیاریوں سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان ملاقات کر رہے ہیں۔
واشنگٹن، وزیر خزانہ شوکت ترین وفد کے ہمراہ ترک ہم منصب لطفی الوان سے ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد ہولی فیملی ہسپتال میں قائم ڈینگی وارڈ میں ایک مریض کی عیادت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف میجر جنرل محمد باقری ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری سے چینی سفیر نونگ رونگ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان ہاؤسنگ، کنسٹرکشن اور ڈویلپمنٹ سے متعلق قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کے ہمراہ وزیراعلی سرمایہ کاری سہولت سینٹر کی افتتاحی تقریب کے موقع پر چین کے سرمایہ کاروں اور دیگر انویسٹرز کا گروپ فوٹو۔
لاہور، امریکی ناظم الامور انجیلا پی ایگلر مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور، نابینا افراد مال روڈ پر اپنے مطالبات کے حق میں دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔
لاہور، نابینا افراد کے مال روڈ پر دھرنے کے باعث روڈ کو بیرئیر لگا کر بند رکھا گیا ہے۔
لاہور، امریکی ناظم الامور انجیلا پی ایگلر مسجد وزیر خان کا دورہ کر رہی ہیں۔
کراچی، باغ جناح میں پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے 17 ستمبر کو سانحہ کارساز کی برسی کے موقع پر ہونے والے جلسے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔
لاہور، امریکی ناظم الامور انجیلا پی ایگلر جاتی امراء میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سے ملاقات کر رہی ہیں۔ شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال، پرویز رشید بھی موجود ہیں۔
لاہور، امریکی ناظم الامور انجیلا پی ایگلر جاتی امراء میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سے ملاقات کے بعد واپس جا رہی ہیں۔