Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 30 اکتوبر 2021 کی تصاویر
گلگت، پاکستان پیپلز پارٹی کے زیراہتمام مہنگائی کیخلاف دیامر ..
گلگت، پاکستان پیپلز پارٹی کے زیراہتمام مہنگائی کیخلاف دیامر میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔
ہفتہ
30
اکتوبر
2021
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
مہنگائی
احتجاج
پیپلز پارٹی
ہفتہ
30
اکتوبر
2021
کی مزید تصاویر
کوئٹہ، گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نومنتخب وزیراعلی بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو کو حلف اُٹھانے کے بعد مٹھائی کھلا رہے ہیں۔
کوئٹہ، میر عبدالقدوس بزنجو سے گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا وزیراعلی بلوچستان کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں۔گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور بھی موجود ہیں۔
کراچی، پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے مہنگائی کیخلاف احتجاجی مظاہرے سے رہنما پی پی پی رضا ربانی خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے تحت جاری منصوبوں سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ سے ہنگری کے سفیر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم کے مشیر برائے کامرس عبدالرزاق داؤد سے بیلاروس کے سفیر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کوہلو، کاہان میں قومی دھارے میں شامل ہونے والے افراد کا خصوصی جرگہ منعقد کیا جا رہا ہے۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار میو ہسپتال میں مظاہرین کے تشدد اور فائرنگ سے زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کی عیادت کر رہے ہیں۔
لاہور فیروز پور روڈ پر ٹائلوں کے گودام میں آگ لگنے کے بعد شعلے بلند ہو رہے ہیں۔
کراچی، نیسلہ ٹاور کے رہائشی سپریم کورٹ کی دی گئی ٹاور خالی کرنے کی 27 اکتوبر کی تاریخ گزرنے کے باعث اپنا سامان شفٹ کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔